15/06/2026
🚀 خواب بڑے ہوں تو منزلیں بھی قریب آ جاتی ہیں!
جہلم میں ہزاروں طلبہ و طالبات نے بنو قابل کے مفت آئی ٹی پروگرام میں شمولیت کے لیے انٹری ٹیسٹ دیا۔ یہ جذبہ اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان کا نوجوان سیکھنا، آگے بڑھنا اور ملک کا مستقبل سنوارنا چاہتا ہے۔
💻 بنو قابل — ہنر مند نوجوان، روشن پاکستان!