04/08/2026
قانون سے آگاہی ہی تحفظ کی پہلی سیڑھی ہے۔
اگر بیوی کو نکاح نامے میں حقِ طلاق (طلاقِ تفویض) دیا گیا ہو تو وہ قانون کے مطابق اس حق کو استعمال کر سکتی ہے۔ اسی طرح اگر میاں یا بیوی میں سے کوئی بھی طلاق کے علاوہ کسی قانونی طریقے سے نکاح ختم کرنا چاہے تو مسلم فیملی لاز آرڈیننس کی دفعہ 8 کے تحت دفعہ 7 کا طریقہ کار، جہاں قابلِ اطلاق ہو، نافذ ہوگا۔
🌸 اپنے حقوق جانیں، دوسروں کو بھی آگاہ کریں۔
📍 LAADO – Legal Aid Advocacy & Development Organization
📞 0336-6326555
📧 [email protected]
Empowering through Legal Awareness • انصاف، آگاہی اور بااختیار معاشرہ
'sRights #انصاف