31/07/2026
آپکا ایک شیئر کسی کی فیملی کیلئے سکون کا سبب بن سکتا ہے ۔ 3 سالہ یہ معصوم بچی جسکا نام ہانیہ ہے اور خیابان سر سید راوالپنڈی علاقے ڈھوک نجو پل کے پاس سے لاپتہ ہوئی ہے جس کی تلاش کی جارہی ہے ، اسکی فیملی بڑے کرب اور پریشانی کا شکار ہیں ، اگر اس حوالے سے آپ کے پاس معلومات ہو تو نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کیجیے ۔ رابطہ : 03004449663