Moladad Trust (Reg.)

Moladad Trust (Reg.) A religious and welfare organization. Moladad Trust (Reg.) is the administrative body of Jamia Masjid & Imambargah Yadgar-e-Hussain, Rawalpindi, Pakistan.

It has been working since last 75 years. The founder of the Jamia Masjid & Imam Bargah (Late) Moladad Ameer Ali JAffery Karablaee expired in 1985.Since then the family of Moladad has been taking care of this religious center.

📢 Fundraising AppealThe Mosque and Imambargah Yadgar Hussain, located in Satellite Town, Rawalpindi, is one of the oldes...
27/04/2026

📢 Fundraising Appeal
The Mosque and Imambargah Yadgar Hussain, located in Satellite Town, Rawalpindi, is one of the oldest religious centers in the city. A few years ago, it was renovated, and as part of its continued development, construction of the second minaret is scheduled to begin in the month of May.
The total estimated cost of this project is PKR 1,475,000.
We humbly appeal to all believers, especially philanthropists and charitable organizations, to generously contribute towards this noble cause. Your support will help complete this important project and will serve as a source of ongoing reward (Sadaqah Jariyah).
💳 Donation Details
Bank Name: Bank Al Habib Limited
Branch: Saidpur Road Branch, Rawalpindi (Pakistan)
Account Title: Najam ul Hassan Jaffery
Account Number: 900-400-72003780013
📱 Easy Contribution
JazzCash: 0300-9714300
Easypaisa: 0335-9714300
📍 Location
The exact location of the mosque and imambargah can be viewed on Google Maps.
Overseas donors are also encouraged to participate and can contribute through the above channels.
May Allah Almighty accept your contributions and grant us all the opportunity to take part in this noble cause.

🌙 چندہ اپیل برائے تعمیرِ مینارِ مسجد 🌙محترم اہلِ ایمان!ہماری مسجد کےدوسرے  مینار کی تعمیر کا مبارک کام شروع کیا جا رہا ہ...
23/04/2026

🌙 چندہ اپیل برائے تعمیرِ مینارِ مسجد 🌙
محترم اہلِ ایمان!
ہماری مسجد کےدوسرے مینار کی تعمیر کا مبارک کام شروع کیا جا رہا ہے، جو نہ صرف عبادت گاہ کی خوبصورتی میں اضافہ کرے گا بلکہ اذان کی آواز کو دور دور تک پہنچانے کا ذریعہ بھی بنے گا۔
یہ ایک صدقۂ جاریہ ہے — ایسا نیک عمل جس کا اجر آپ کو زندگی کے بعد بھی ملتا رہے گا۔
🤲 آپ سے گزارش ہے کہ اس عظیم کارِ خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں
💰 اپنی حیثیت کے مطابق چندہ دے کر اس نیکی میں شامل ہوں
📿 “جو اللہ کی راہ میں خرچ کرتا ہے، اللہ اسے کئی گنا بڑھا دیتا ہے”
📍 مقام: (مسجد و امامبارگاہ یادگار حسین، سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی)
📞 رابطہ: (03009714300/03349714300)
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس نیک کام میں حصہ لینے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
جزاکم اللہ خیراً

🌹 تمام اہل اسلام کو عید الفطر کے پر مسرت موقعہ پر مبارکباد پیش کرتے ہیں 🌹 #عیدالفطر  #2026 Moladad Trust (Reg.) Moladad ...
20/03/2026

🌹 تمام اہل اسلام کو عید الفطر کے پر مسرت موقعہ پر مبارکباد پیش کرتے ہیں 🌹
#عیدالفطر #2026
Moladad Trust (Reg.)
Moladad Trust
Imambargah Yadgaar E Hussain
Labaik Ya Hussain AS
Shia Online
Shia Newz

“Wishing a blessed Eid al-Fitr to all Muslims.”🌹🌹
20/03/2026

“Wishing a blessed Eid al-Fitr to all Muslims.”🌹🌹

14/03/2026

راولپنڈی میں اہلِ تشیع کا سب سے بڑا نمازِ جمعہ اجتماع
مرکزی جامع مسجد و امامبارگاہ یادگارِ حسین (مولاداد) سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی میں منعقد ہونے والے عظیم الشان اجتماع میں تقریباً 3500 مومنین نے نمازِ جمعہ ادا کرنے کی سعادت حاصل کی۔
یہ اجتماع مولاداد ٹرسٹ کے زیر انتظام منعقد ہوا، جس کی نگرانی نجم الحسن جعفری (چیئرمین مولاداد ٹرسٹ) نے کی۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس عبادت کو بارگاہِ الٰہی میں قبول فرمائے اور ہمیں اہلِ بیتؑ کی تعلیمات پر قائم رکھے۔


#راولپنڈی








Imambargah Yadgaar E Hussain
Moladad Trust (Reg.)
News 24/7 Urdu
Shia Global News

🥲انا للہ و انا الیہ راجعون  🥲On behalf of   Trust and Markazi Jamia Masjid & Imambargah Yadgar-e-Hussain, Satellite Town...
12/03/2026

🥲انا للہ و انا الیہ راجعون 🥲
On behalf of Trust and Markazi Jamia Masjid & Imambargah Yadgar-e-Hussain, Satellite Town Rawalpindi, we extend our heartfelt condolences and sympathies to Ali Muhammad Mirza, Ali Abbas Mirza, Muhammad Raza Mirza, and all other members of the family on the sad demise of Janab Mirza Muhammad Murtaza Sahib.
May the Almighty Allah, for the sake of the Fourteen Infallibles (Chahardah Masoomeen) عليهم السلام, elevate the ranks of the respected departed and grant him higher درجات in the hereafter. 🤲🏻

🥲انا للہ و انا الیہ راجعون 🥲 مولاداد ٹرسٹ اور مرکزی جامعہ مسجد و امامبارگاہ یادگارحسین سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی کی جانب سے ...
12/03/2026

🥲انا للہ و انا الیہ راجعون 🥲
مولاداد ٹرسٹ اور مرکزی جامعہ مسجد و امامبارگاہ یادگارحسین سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی کی جانب سے علی محمد میرزا ، علی عباس میرزا، محمد رضا میرزا اور خانوادے کے دیگر تمام افراد کی خدمت میں جناب میرزا محمد ارتضیٰ صاحب کے انتقالِ پُرملال پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں ۔
حق تعالیٰ بحق چہاردہ معصومین علیہم السلام مرحوم بزرگوار کے درجات بلند تر فرمائے 🤲🏻

مجلس ایصالِ ثواب و افطاری برائے بلندی درجات بانی و مؤسس جامع مسجد و امامبارگاہ یادگارحسین سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی مرحوم کر...
19/02/2026

مجلس ایصالِ ثواب و افطاری برائے بلندی درجات بانی و مؤسس جامع مسجد و امامبارگاہ یادگارحسین سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی مرحوم کربلائی مولاداد امیر علی جعفری ، مرحوم علامہ شیخ مظفر حسین جعفری النجفی ، مرحومہ کنیز رقیہ زوجہ علامہ شیخ مظفر حسین جعفری النجفی ، مرحوم مولانا منیر الحسن جعفری ، مرحوم نعمت علی جعفری ، مرحوم امیر علی جعفری و جملہ مرحومین و شہدائے ملت جعفریہ ۔
بمقام: مرکزی جامع مسجد و امامبارگاہ یادگارحسین (مولاداد) سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی ۔
مؤرخہ: 19 فروری2026 بمطابق یکم رمضان المبارک 14477

🕰️ اوقات سحر و افطار 🕰️
16/02/2026

🕰️ اوقات سحر و افطار 🕰️

🌙✨ رمضان افطار اپیل 2026 ✨🌙      رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے۔آئیں اس بابرکت مہینے میں اپنے مرحومین کے ای...
16/02/2026

🌙✨ رمضان افطار اپیل 2026 ✨🌙

رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے۔
آئیں اس بابرکت مہینے میں اپنے مرحومین کے ایصالِ ثواب اور اپنی آخرت کی کامیابی کے لیے روزانہ افطار میں اپنا حصہ ڈالیں۔ 🤲🏻
📌 مرکزی جامع مسجد و امامبارگاہ یادگارحسین سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی انتظامیہ کی جانب سے ہر سال آپ کے تعاون سے ماہِ رمضان میں روزانہ تقریباً 600 افراد کے لیے افطار و طعام کا اہتمام کیا جاتا ہے۔
🍽️ آپ نقد رقم یا اجناس کی صورت میں اس کارِ خیر میں شریک ہو سکتے ہیں۔
💫 آئیے اس عظیم خدمت میں شامل ہو کر اجرِ عظیم حاصل کریں اور اپنے والدین و مرحومین کے لیے صدقۂ جاریہ بنائیں۔
🤲 دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ بحق چہاردہ معصومینؑ آپ کی عبادات قبول فرمائے، رزق میں برکت عطا کرے اور اس کارِ خیر کا ثواب آپ اور آپ کے مرحومین کو عطا فرمائے۔
آمین یارب العالمین۔
📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
*نجم الحسن جعفری*
0300-971-4300
*غضنفر عباس خان*
0333-511-0576
*وجیہ حیدر جعفری*
0331-899-3675

🏦 Bank Details:
*Account Title* :
Najam ul Hassan Jaffery
*Bank*:
Bank AlHabib Limited
Branch: Saidpur Road, Rawalpindi
*Account No* : 90040072003780013
مخیر حضرات و دیگر احباب *ایزی پیسہ* یا *جاز کیش* کے ذریعے بھی اپنے عطیات آن لائن جمع کرواسکتے ہیں ۔ا
📢 جزاکم اللہ خیراً و کثیراً

السلام علیکم،اسلام آباد میں امام بارگاہ خدیجہ الکبریٰ (ع) میں ہونے والے افسوسناک دھماکے میں کئی بے گناہ افراد شہید اور م...
10/02/2026

السلام علیکم،
اسلام آباد میں امام بارگاہ خدیجہ الکبریٰ (ع) میں ہونے والے افسوسناک دھماکے میں کئی بے گناہ افراد شہید اور متعدد شدید زخمی ہوئے۔ کئی خاندان اپنے واحد کمانے والے سے محروم ہو چکے ہیں اور اس وقت علاج، تدفین اور مالی امداد کے شدید محتاج ہیں۔
متاثرہ خاندانوں کی مدد کے لیے فنڈز جمع کیے جا رہے ہیں۔ آپ کی چھوٹی سی مدد بھی بہت قیمتی ہے۔
آپ اپنے عطیات مندرجہ ذیل اکاؤنٹس میں آن لائن جمع کرا سکتے ہیں ۔
رقم جمع کروانے کے بعد اسکرین شاٹ نیچے دیئے گئے نمبرز پر شیئر کریں۔
اللہ آپ کی مدد قبول فرمائے۔ آمین۔
جزاک اللہ خیر۔
اکاؤنٹس:
نجم الحسن جعفری
اکاؤنٹ نمبر: 90040072003780013
بنک الحبیب لمیٹڈ ۔
ایزی پیسہ اکاؤنٹ:
0334-971-4300
جاز کیش اکاؤنٹ:
0300-971-4300

A tragic blast at Imambargah Khadija Tul Kubra (A.S), Islamabad has claimed innocent lives and left many seriously injur...
10/02/2026

A tragic blast at Imambargah Khadija Tul Kubra (A.S), Islamabad has claimed innocent lives and left many seriously injured. Several families have lost their sole breadwinners and urgently need help with medical, funeral, and financial expenses.
We are collecting funds to support the affected families. Every contribution matters.
You may contribute your donation online in the below given accounts.
Please share the screenshot after donation on the under mentioned numbers.
May Allah accept your support. Ameen.
JazakAllah Khair.

Account title: Najam ul Hassan Jaffery
Account number: 90040072003780013
Bank AlHbib Limited.
Easypaisa account:
0334-971-4300
Jazz Cash account:
0300-971-4300

Address

NW-196/197, D-Block, Satellite Town
Rawalpindi
46000

Telephone

00923349714300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Moladad Trust (Reg.) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Moladad Trust (Reg.):

Share