Pakistan Islamic Trust

Pakistan Islamic Trust 🌿 Pakistan Islamic Trust👤 CEO: Walee Hussain

Pakistan Islamic Trust ایک فلاحی تنظیم ہے جو انسانیت کی خدمت کے لیے کام کر رہی ہے۔
(1)

15/04/2026

18 ایسے خوش نصیب انسان جو صرف 1000 کا تعاون کر دیں اس معصوم بچے کی وہیل چیئر کے لئے جس کا تعلق ٹیکسلا سے ہے۔
التماس ہے کہ جو ممکن ہو تعاون کریں۔
easypaisa 03000517863

08/04/2026

الحمدﷲ۔ ایک اور وعدہ پایہ تکمیل تک پہنچا۔ بیٹیاں سانجھی ہوتی ہیں کے نام سے ایک اور کیس اختتام پذیر ہوا۔

انتہائی سادگی سے بغیر جہیز کے 70 سے 80 مہمانوں کے کھانے کا انتظام کیا گیا تھا۔ انشاﷲ *پاکستان اسلامک ٹرسٹ* “آسان نکاح” کو فروغ دینے کے لیے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی جس میں ہر بیٹی باعزت طریقہ سے رخصت ہو کر اپنے گھر روانہ ہو گی۔

اس تمام کام کو انجام دینے والے دوستوں کا بےحد مشکور ہیں جو انتہائی منظم طریقے سے اس کام کو سر انجام دے رہے ہیں۔
اللہ پاک تمام پوشیدہ ہاتھوں کو سلامت رکھے آمین
ٹوٹل قیمت 30000

07/04/2026

Pakistan Islamic Trust Present Thalassemia Free Pakistan Conference.

For More Info contact at 03000517863

Pakistan Islamic Trust Water Hand Pump project at Sindh Tharparkarپمپ نمبر 238 پینے کے لیئے پانی فراہم کرنا دنیا کی سب س...
06/04/2026

Pakistan Islamic Trust Water Hand Pump project at Sindh Tharparkar

پمپ نمبر 238

پینے کے لیئے پانی فراہم کرنا دنیا کی سب سے بڑی نیکی اور عظیم ثواب ہے
کیونکہ پانی ہے زندگی
سیدنا سعد بن عباد ہ ؓ سے روایت ہےکہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ،
بے شک ! افضل ترین صدقہ پانی پلانا ہے.
تعاون اور معلومات کے لئے رابطہ کریں۔

03000517863

humaniryforward WaterHandPumpProject sindh Pakistan Islamic Trust

04/04/2026

الحمدللہ 2 یتیم بچیوں کی شادی کے لئے مبلغ 70 ہزار کی رقم مستحق خاندانوں کو میں تقسیم۔
Pakistan Islamic Trust

01/04/2026

اسلام علیکم
تھیلیسیمیاں پر کام کرنے والے تمام لوگ مجھ سے رابط کر لیں انشاء اللہ اسلام آباد میں ایک بہت بڑی کانفرنس کروائیں گے۔
مشن تھیلیسیمیاں فری پاکستان۔



03000517863

Walee Hussain
Ceo Pakistan Islamic Trust

26/03/2026

خون کی فوری ضرورت 🙏

راولپنڈی کے سی ایم ایچ ہسپتال میں کینسر میں مبتلا ایک خاتون کا آپریشن ہونا ہے، جس کے لیے 5 بوتل خون کی اشد ضرورت ہے۔

براہِ کرم اگر آپ یا آپ کے جاننے والوں میں سے کوئی عطیۂ خون دے سکتا ہو تو خدارا آگے بڑھیں۔ آپ کی ایک چھوٹی سی مدد کسی کی قیمتی جان بچا سکتی ہے۔ ❤️

رابطہ نمبر:
+92 300 9716284

اللہ تعالیٰ آپ کو اس نیکی کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ 🤲

22/03/2026

الحمدللہ پاکستان اسلامک ٹرسٹ کی جانب سے عید کے دن بھی مستحق یتیموں اور بیواؤں کو عید کا تحفہ اور ساتھ میں عیدی دی گئی۔
تاکہ وہ لوگ بھی عید کو ہماری طرح گزار سکیں۔
مشن خوشیاں بانٹنے کا

😘❤🥰🥰🥀🥀

تَقَبَّلَ اللَّهُ مِنَّا وَمِنكُمْ صَالِحَ الأَعْمَالِ، عِيدٌ مُبَارَكٌاللہ پاک آپ کو آپ کی فیملی کو بہت ساری خوشیاں دے ...
21/03/2026

تَقَبَّلَ اللَّهُ مِنَّا وَمِنكُمْ صَالِحَ الأَعْمَالِ، عِيدٌ مُبَارَكٌ
اللہ پاک آپ کو آپ کی فیملی کو بہت ساری خوشیاں دے سلامت رہیں ہمیشہ

رات کے اس پہر بھی عید کی خوشیاں بانٹنے کا سلسلہ جاری ہے الحمدللہ۔ مشن خوشیاں بانٹنے کا
20/03/2026

رات کے اس پہر بھی عید کی خوشیاں بانٹنے کا سلسلہ جاری ہے الحمدللہ۔
مشن خوشیاں بانٹنے کا

اللہ رب العزت کی بارگاہ میں دعا ہے کہ وہ اس مبارک مہینے میں رکھے گئے آپ کے تمام روزوں، نمازوں اور عبادتوں کو اپنی خاص رح...
20/03/2026

اللہ رب العزت کی بارگاہ میں دعا ہے کہ وہ اس مبارک مہینے میں رکھے گئے آپ کے تمام روزوں، نمازوں اور عبادتوں کو اپنی خاص رحمت سے قبول فرمائے۔ 🤲
پروردگار عید کی ان پُرنور ساعتوں کو آپ کے اور آپ کے اہل خانہ کے لیے سکون، برکت اور ڈھیروں خوشیوں کا ذریعہ بنا دے اور ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ (آمین)
عید الفطر کی حقیقی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں! 🌸🎉

❤️

Address

Rawalpindi

Telephone

+923000517863

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Islamic Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share