26/08/2026
𝐄𝐧𝐨𝐮𝐠𝐡 𝐈𝐬 𝐄𝐧𝐨𝐮𝐠𝐡 — 𝐏𝐈𝐌𝐒 کے واقعے پر خاموشی نہیں!
مبینہ زیادتی، نااہلی اور بے حسی کے خلاف آواز بلند کریں۔
جواب دہی ضروری ہے — استعفیٰ دو!
📍 PIMS Hospital Gate
📅 28 August 2026 | Friday | 🕔 5:00 PM
#استعفیٰ_دو