12/05/2026
12-05-2026
والحمدللہ رب العالمین! اللہ تعالی کے خاص کرم اور مخیر افراد خصوصی تعاون سے، آج کے لنگر میں مستحق افراد کو *چکن قورمہ روٹی کے ساتھ* پیش کیا گیا، لنگر سے پہلے امت مسلمہ کے مرحومین کی بخشش، *مسجد اقصی* کی حفاظت اور فلسطینی مسلمانوں کے لیے خصوصی دعائیں کی گی، اللہ پاک پاکستان کو ہمیشہ سلامت رکھیں، آمین یارب العالمین!