انجمن طلبااسلام ضلع راولپنڈی

انجمن طلبااسلام ضلع راولپنڈی Anjuman Talaba-e-Islam ( انجُمن طلَبہِ اِسلام,
"Islamic Organization of Students")

سالانہ مشعل بردار ریلی کی تیاریاں
22/08/2026

سالانہ مشعل بردار ریلی کی تیاریاں

21/08/2026
انجمن طلبہ اسلام ٹینچ بھاٹہ یونٹ کے زیر اہتمام *عزم پاکستان و تربیتی نشست* کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت ناظم پنجا...
15/08/2026

انجمن طلبہ اسلام ٹینچ بھاٹہ یونٹ کے زیر اہتمام *عزم پاکستان و تربیتی نشست* کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت ناظم پنجاب برادر احسن کبیر ہارونی صاحب نے کی انکے ساتھ ڈویژن جنرل سیکرٹری شیخ مومن علی صاحب و ناظم ضلع راولپنڈی برادر حیدر علی شیخ نے خصوصی شرکت کی
نشست کے آخر میں کیک بھی کاٹا گیا ۔

منجانب انجمن طلبہ اسلام ٹینچ بھاٹہ یونٹ راولپنڈی

دعائے استقامت
31/07/2026

دعائے استقامت

انجمن طلباء اسلام بابا شاہ گل شیر یونٹ ضلع راولپنڈی کے زیر اہتمام شہدا کربلا کانفرنس کا انعقادخصوصی خطاب: علامہ مولانا م...
13/07/2026

انجمن طلباء اسلام بابا شاہ گل شیر یونٹ ضلع راولپنڈی کے زیر اہتمام شہدا کربلا کانفرنس کا انعقاد
خصوصی خطاب: علامہ مولانا مفتی محمد عارف چشتی خطیب اعظم راولپنڈی
خصوصی شرکت: غلام مصطفی قادری (جوائنٹ سیکرٹری ضلع راولپنڈی)
ناظم پروگرام:
جواد علی (فنانس سیکرٹری اڈیالہ یونٹ)
نعمان علی(کنوینئر بابا شاہ گل شیر یونٹ)

انجمن طلباء اسلام یونٹ بابا شاہ گل شیر کڑاہی ضلع راولپنڈی کے قیام کے ساتھ ہی پہلا پروگرام ان شااللہ سرزمین کڑاھی پرکنوین...
07/07/2026

انجمن طلباء اسلام یونٹ بابا شاہ گل شیر کڑاہی ضلع راولپنڈی کے قیام کے ساتھ ہی پہلا پروگرام ان شااللہ سرزمین کڑاھی پر
کنوینئر برادر نعمان علی اور آپ کی پوری ٹیم کے لئے نیک خواہشات اور مبارکباد
اللہ کریم تمام بھائیوں کو استقامت عطا فرمائے

*انجمن طلباء اسلام ضلع راولپنڈی میں ایک نئی یونٹ کا قیام**یونٹ بابا شاہ گل شیر کے قیام کے موقع پر سالار طلبا ناظم پنجاب ...
06/07/2026

*انجمن طلباء اسلام ضلع راولپنڈی میں ایک نئی یونٹ کا قیام*
*یونٹ بابا شاہ گل شیر کے قیام کے موقع پر سالار طلبا ناظم پنجاب شمالی برادر احسن کبیر ناظم راولپنڈی حیدر شیخ جوائنٹ سیکرٹری ضلع راولپنڈی غلام مصطفی موجود تھے
*برادر نعمان علی کو کنوینئر نامزد کیا گیا

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when انجمن طلبااسلام ضلع راولپنڈی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share