20/07/2026
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ لالہ زار کے رہائشی عامر عباسی (عرف عامر رومیو) کی والدہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔
مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج، 20 جولائی 2026، بعد از نمازِ عصر، ڈھیری حسن آباد والی جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔
تمام احباب سے مرحومہ کی مغفرت کے لیے دعا اور نمازِ جنازہ میں شرکت کی درخواست ہے۔