Ch Mubashir Ahmed

Ch Mubashir Ahmed Social well being

18/09/2026
05/09/2026

چوہدری محمد بشارت سابق صدر پاس ضلع راولپنڈی کی جانب سے جناب چوہدری ظفر اقبال مرکزی صدر ایس ای ایس پنجاب کی ریٹائرمنٹ پر ان کے اعزاز میں دی گئی پارٹی کی تفصیلات ۔

05/09/2026

آج صبح بابوسر ٹاپ پر آنے والے موسم سرما کی پہلی برفباری

03/09/2026

جماعت اسلامی کی کال پر پٹرولیم لیوی کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال، بٹ خیلہ سمیت ضلع کے مختلف بڑے بازاروں میں کاروباری مراکز بند ہیں، جبکہ وکلاء برادری نے بھی عدالتی کارروائی سےبائیکاٹ کیا ہے اس بارے آپ کی کیا رائے ہے۔

ملک پاکستان کی یہ کہانی ہے جہان اشرفیہ نے تن مچا رکھی ہے اے سی سے جج تک بڑی ڈھٹائی سے تمام مراعات مفت لے رہے ہیں عدلیہ م...
02/09/2026

ملک پاکستان کی یہ کہانی ہے جہان اشرفیہ نے تن مچا رکھی ہے اے سی سے جج تک بڑی ڈھٹائی سے تمام مراعات مفت لے رہے ہیں عدلیہ مقننہ اور انتظامیہ میں سے آج تک کسی ایک ۔ے بھی نہیں کہا کہ وہ مراعات نہیں لے گا یا بجلی فری نہیں لیتا جا مفت پٹرول کی ضرورت نہیں بس سب اخرجات چھوٹے ملازمین۔ اور عام عوام پوری کرے بجلی، گیس اور پٹرول سمیت ٹیکس بھی عام آدمی دے گا جبکہ بڑے تاجر بھی اس سے بری ہیں۔ اب اللہ ہی انکا حساب لے گا۔

02/09/2026

بہنوں اور بیٹوں نے پوری دنیامیں رو رو کے پیٹا کہ عمران خان بیمار اوربے قصور جیل میں بند ہے یہودی بغض پاکستان میں مہم جو بن گئے۔

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Mubashir Ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share