13/03/2023
راولپنڈی چاکراہ میں بیوہ خاتون حفیظ بیگم کی زمین پے ایک وکیل نے نا حق،جائیز قبضہ کیا ہوا ہے جو کئ سالوں سے بیوہ کو کمزور لاوارث سمجھ کر پیسے اور تعلقات کی وجہ سے اس خاتون کو زلیل کرتا رہا۔۔
بیوہ خاتو کا کہنا تھا کوی میرے حق اس لیے کھڑا نہیں ہوتا کے یہ لوگوں کو گولیاں مرواتا ہے۔اور تھانے میں ایف ای آر کٹواتا ہے۔
شوشل میڈیا پر جب بیوہ کی ویڈیو وائرل ہوی تو الحکم فاونڈیشن اوورسیز پاکستانیز تک ویڈیو پونچ گی۔۔ تو سربراہ الحکم فاونڈیشن اوورسیز پاکستانیز "سید عون علی شاہ" نے اوورسیز پاکستانیز سے مشاورت کے بعد پٹواریوں اور عدالتوں بیوہ کے قانونی پیپرز اکھٹے کروایے؛
جس وکیل نے قبضہ کر رکھا تھا وہ سربراہ الحکم فاونڈیشن اوورسیز پاکستانیز کو گمنام لوگوں سےجان سے مار دینے کی دہمکیاں بھی دلواتا رہا۔۔لیکن اس کے باوجود وہ حقائق جاننے کے لیے بیواہ کے گھر چلے گے اور کہا میں نے بیوہ کے گھر لازمی جانا ہے کیوںکہ میں نے ان سے واعدہ کیا ہوا ہے۔۔بیوا کو کہا جب تک سانس ہے تب تک صرف باتوں سے نہیں عملی کاروای کرتے ہوے الحکم فاونڈیشن اوورسیز پاکستانیز آپکے ساتھ کھڑے ہیں
پھر وہاں سے واپسی کے بعد رات گیے اپنے معزز وکیلا کے ساتھ بیٹھ کر خاتون کے قانون پیپرز کا مطالیہ کرتے رہے/ الحکم فاونڈیشن اوورسیز پاکستانیز نے وکیل کے خلاف سخت قانون کاروای شروع کردی۔
اوورسیز پاکستانیز کا حکومت پاکستان اور انصاف فراہم کرنے والے اداروں کو پیغام ہے کہ ہم کسی عام پاکستانی پے ظلم ۔ذیادتی برداشت نہیں کریں گے.. الحکم فاونڈیشن اوورسیز پاکستانیز نے کہا اب کوی انصاف لینے سے اس وجہ سے محروم نہیں ہوگا کہ انصاف لینے والا کمزور تھا اور ظالم طاقتور تھا۔ ہمر غریب مظلوم کی طاقت ہم الحکم فاونڈیشن اوورسیز پاکستانیز ہیں
اوورسیز پاکستانیز ہر مافیاں کو نہ صرف للکارنے کی بلکہ مقابلہ کرنے کی بھرپور طاقت رکھتے ہیں
پاکستان زندہ باد 🇵🇰