26/08/2026
مومنین و مومنات کو مرکزی جامع مسجد و امامبارگاہ یادگارحسین کے مختلف ترقیاتی پروگرامز نیز مجالس و محافل کے بارے میں سوشل میڈیا کے ذریعے بہتر سے بہتر نیز جلد از جلد معلومات فراہم کرنے کے لئے مندرجہ ذیل اکاؤنٹ بنایا گیا ہے ۔
تمام احباب سے گزارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ اس اکاؤنٹ کو فالو کریں اور اپنے دیگر دوستوں اور اہل خانہ کو بھی شیئر کریں ۔
tiktok.com/