Karad International Forum آل کراڑ

Karad International Forum آل کراڑ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Karad International Forum آل کراڑ, Non-Governmental Organization (NGO), Rawalpindi.

This is the official page of Karad Dada lineage
Karar Dada belonged to the Sheen family, the largest clan of Gilgit-Baltistan
یہ کراڑ دادا کی نسل کا آفیشل پیج ہے
کراڑ دادا کا تعلق شین قبائل سے تھا، جو گلگت بلتستان کا سب سے بڑا قبیلہ ہے۔

گلگت بلتستان میں 7 جون 2026 کے متوقع الیکشن کے موقع پر اولاد کراڑ  کے الیکشن لڑنے والے مغزز امیدوران جناب انجینرز انور ب...
04/06/2026

گلگت بلتستان میں 7 جون 2026 کے متوقع الیکشن کے موقع پر اولاد کراڑ کے الیکشن لڑنے والے مغزز امیدوران جناب انجینرز انور بوٹو چلاس دیامیر، ڈاکٹر شریف بوٹو روندو سکردو اور والدہ محترمہ خالد خورشید مچک استور کی کامیابی کے لئے چترال بونی اور زئیت بوٹے خاندان کی جانب سے ختم قران کا اہتمام کیا گیا اللہ پاک کے حضور خاندان کے افراد کی کامیابی کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔

آل کراڑ کی ذیلی شاخ بوٹو قبیلہ کے فرزند پاکستان تحریک انصاف جی بی  10 سلردو حلقہ 4روندو  کے نامزد امیدوار ڈاکٹر محمد شری...
30/05/2026

آل کراڑ کی ذیلی شاخ بوٹو قبیلہ کے فرزند پاکستان تحریک انصاف جی بی 10 سلردو حلقہ 4روندو کے نامزد امیدوار ڈاکٹر محمد شریف صاحب
روندو والے تمام احباب ڈاکٹر محمد شریف صاحب کو وٹ سپورٹ کر کے کامیاب کریں

کراڑ دادا کی اکلوتی صاحبزادی سیل بیوری دادی کی اولاد میں سے وزیر حسنین رضا نے اپنی انتخابی مہم مزید تیز کر دی ہے۔سکردو و...
30/05/2026

کراڑ دادا کی اکلوتی صاحبزادی سیل بیوری دادی کی اولاد میں سے وزیر حسنین رضا نے اپنی انتخابی مہم مزید تیز کر دی ہے۔
سکردو والے احباب وزیر حسنین رضا کو وٹ سپورٹ کر کے کامیاب کریں

03/05/2026

تاریخ کشمیر
کیا آپ جانتے ہیں کہ مغل شہنشاہ اکبر کی طاقتور فوج کو کس نے برسوں تک کشمیر کی سرحدوں پر روکے رکھا؟ وہ کون سے نڈر حکمران تھے جنہوں نے غیروں کی غلامی کے بجائے موت کو ترجیح دی؟ اور حبہ خاتون کے ان درد بھرے گیتوں کے پیچھے چھپی اصل کہانی کیا ہے جس نے کشمیریوں کی روح کو تڑپا دیا؟
Watch full👇
https://youtu.be/Th_rlUdieE8?si=xZHPlOeskCxpQNyl

برادر عزیز حنیف اللہ خان اے ائی جی پولیس ڈیپارٹمنٹ گلگت بلتستان UN مشن کے لیے امتحان پاس کر کے سلیکٹ ہونے پر دل کی عطا گ...
01/05/2026

برادر عزیز حنیف اللہ خان اے ائی جی پولیس ڈیپارٹمنٹ گلگت بلتستان UN مشن کے لیے امتحان پاس کر کے سلیکٹ ہونے پر دل کی عطا گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں دعا گو ہیں اللہ رب العزت برادر عزیز کو صحت سلامتی کے ساتھ اس سفر میں کامیابی عطا کریں امین ۔

✨ پھولاوئی مچک فیملی سے شائستہ بی بی کو ہیومن رائٹس کمیشن آزاد کشمیر تنظیم میں فنانس سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکبادHeart...
19/04/2026

✨ پھولاوئی مچک فیملی سے شائستہ بی بی کو ہیومن رائٹس کمیشن آزاد کشمیر تنظیم میں فنانس سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد
Heartiest congratulations to Shaista Machak on her remarkable work and dedication in the field of social media and advocacy. Your efforts are truly inspiring and a source of pride for the community.
Wishing you continued success and many more achievements ahead. Keep shining and making a positive impact! ✨

19/04/2026

📰 مظفرآباد: لعل قلعہ۔(چک قلعہ )کی خستہ حالی، کروڑوں کی کرپشن کا انکشاف
مظفرآباد (نمائندہ خصوصی)
حلقہ 3 سٹی مظفرآباد سے امیدوار لیاقت شبیر نے تاریخی ورثہ لعل قلعہ ,(چک قلعہ)کی خستہ حالی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن کو بے نقاب کر دیا ہے۔
لیاقت شبیر کا کہنا تھا کہ لعل قلعہ جیسے اہم تاریخی مقام کی بحالی کے لیے ماضی میں خطیر فنڈز جاری کیے گئے، مگر عملی طور پر کوئی خاطر خواہ کام نظر نہیں آتا۔ ان کے مطابق قلعے کی موجودہ حالت اس بات کا ثبوت ہے کہ ترقیاتی فنڈز شفاف طریقے سے استعمال نہیں کیے گئے۔
انہوں نے الزام عائد کیا کہ
"کروڑوں روپے کے فنڈز کے باوجود لعل قلعہ کھنڈر بنتا جا رہا ہے، جو بدانتظامی اور کرپشن کی واضح مثال ہے"۔
لیاقت شبیر نے موجودہ حکمرانوں کی خاموشی پر بھی سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ حکومت اس اہم معاملے پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے، جو عوام کے ساتھ ناانصافی ہے۔
انہوں نے مطالبہ کیا کہ:
لعل قلعہ کی بحالی کے لیے جاری فنڈز کی شفاف تحقیقات کی جائیں
ذمہ داران کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے
اس تاریخی ورثے کو فوری طور پر محفوظ بنانے کے لیے اقدامات کیے جائیں
سیاسی و سماجی حلقوں نے بھی اس معاملے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے شفاف انکوائری کا مطالبہ کیا ہے۔

20/03/2026

عیدالفطر کا چاند تمام اہل اسلام کو مبارک ہو 🌙✨
اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو ڈھیروں خوشیاں، صحت اور کامیابیاں عطاء فرمائے ۔ کراڑ انٹرنیشنل فورم

Address

Rawalpindi

Telephone

+923556180959

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karad International Forum آل کراڑ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Karad International Forum آل کراڑ:

Share