Team SareAam Rawalpindi

Team SareAam Rawalpindi Page owned by team sareaam rawalpindi south.

Iqrar Ul Hassan  recently held a meet-and-greet session with Jaanbaz of Team SareAam from the Twin Cities at the Rawalpi...
14/09/2025

Iqrar Ul Hassan recently held a meet-and-greet session with Jaanbaz of Team SareAam from the Twin Cities at the Rawalpindi Chamber of Commerce. The event saw significant participation and focused on discussing future plans and initiatives.

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَٹیم سرعام راولپنڈی ساؤتھ کے نہایت ہی سرگرم کارکن ( ذہیر حسین ) اب اس دنیا میں...
13/11/2023

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

ٹیم سرعام راولپنڈی ساؤتھ کے نہایت ہی سرگرم کارکن ( ذہیر حسین ) اب اس دنیا میں نہیں رہے ۔ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انکی اگلی منزلیں آسان فرمائے آمین

Iqrar Ul Hassan

02/10/2023

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

ٹیم سرعام راولپنڈی ساؤتھ کے نہایت سینئر جانباز محمد عدنان اسحاق نے ٹیم سرعام ملتان کے کنونشن میں شرکت کی اور ٹیم سرعام کے قائد سید اقرار الحسن سے ملاقات کی جہاں انھیں جڑواں شہروں اسلام اور راولپنڈی کی ٹیمز کی سرگرمیوں کے متعلق آگاہ کیا اور انہیں جلد اسلام آباد آنے کی دعوت بھی دی ۔

پاکستان ذندہ باد 🇵🇰

30 ستمبر ٹیم سرِعام کی رضاکارانہ تاریخ کا اہم دن ہے۔ ملتان کنونشن کے ذریعے ہم اپنی بے لوث خدمات کے نئے اور بھر پور سلسلے...
28/09/2023

30 ستمبر ٹیم سرِعام کی رضاکارانہ تاریخ کا اہم دن ہے۔ ملتان کنونشن کے ذریعے ہم اپنی بے لوث خدمات کے نئے اور بھر پور سلسلے کا آغاز کریں گے۔ کوئی عطیہ لئے بغیر، کسی سے شکوہ کیے بغیر اپنے حصے کا دیا جلانے کا عہد کریں گے۔ کنونشن میں شریک ہو کر آپ ٹیم سرِعام میں شامل ہو سکتے ہیں۔

22/09/2023

‏ٹیم سرعام پاکستان ملتان کنونشن سے ایک مرتبہ پھر اپنی سرگرمیوں کا آغاز کر رہی ہے۔ 30 ستمبر کو “امن کا پیامبر” کے عنوان سے منعقد ہونے والے اس کنونشن میں جانبازانِ پاکستان اپنی موجودگی یقینی بنائیں تاکہ ہم “عظیم اور قابلِ تعظیم پاکستان” کے مشن کو آگے بڑھا سکیں۔
‏پاکستان زندہ باد


Iqrar Ul Hassan

Address

Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team SareAam Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Team SareAam Rawalpindi:

Share