Tanzeem-e-Waris ul Ummah

Tanzeem-e-Waris ul Ummah TWU was established with the purpose of safeguarding the revered Prophethood and providing education to the public, with a particular focus on youth.

Additionally, it is dedicated solely to engaging in charitable endeavors for the sake of pleasing Allah.

آغاز اک اختتام کی جانب
01/03/2026

آغاز اک اختتام کی جانب

جنگِ موتہ میں مسلمان اُس وقت کی عظیم قوت روم کے مقابل کھڑے ہوئے۔ تین مقررہ سپہ سالار، زید بن حارثہ، جعفر بن ابی طالب اور...
01/03/2026

جنگِ موتہ میں مسلمان اُس وقت کی عظیم قوت روم کے مقابل کھڑے ہوئے۔ تین مقررہ سپہ سالار، زید بن حارثہ، جعفر بن ابی طالب اور عبد اللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہم، یکے بعد دیگرے شہید ہوئے۔ اس نازک لمحے میں قیادت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کے ہاتھ آئی، جنہیں سیف من سیوف اللہ کہا گیا، اور لشکرِ اسلام کو عزت کے ساتھ واپس لے آئے۔

27/01/2026

Wake up! Now the time is not far away.
May Allah bless TWU.
Join "Tanzeem-e-Waris Ul Ummah"

24/01/2026

شالا بذلا نو کدی نیندر نہ آوے

ہم کرم جوشی کے ساتھ تمام نوجوانوں کو وارثِ اُمت کے دائرے میں خوش آمدید کہتے ہیں۔

اے اللہ اس امت میں جو خواب اور جو عظمت خوابیده ہے اسے بیدار فرما، ہماری خودی کو زندہ کر، اور ہمیں اس نیک مقصد کے لیے مضبوط، متحد اور ثابت قدم رکھ۔

ہمیں اس راستے میں ہر قسم کی برکت اور کامیابی عطا فرما۔

آمین

19/10/2025

ہم یہ خلف اٹھاتے ہیں ۔

21/07/2025

تحفظ ناموس رسالت ﷺ اور کمیشن کا قیام

گزشتہ پچاس برسوں کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لیجیے—کیا ایک بھی ایسا مجرم دکھایا جا سکتا ہے جسے توہینِ رسالت ﷺ کے جرم میں مکمل قانونی عمل کے بعد سزا دی گئی ہو اور اس پر عمل درآمد بھی ہوا ہو؟

حقیقت یہ ہے کہ بین الاقوامی این جی اوز اور بیرونی دباؤ کی شدت اتنی ہے کہ اکثر اوقات پولیس ایف آئی آر درج کرنے سے ہی گریز کرتی ہے۔ اگر کسی دباؤ کے تحت ایف آئی آر درج بھی ہو جائے تو تفتیش اس قدر ناقص کی جاتی ہے کہ عدالت میں مقدمہ کمزور پڑ جاتا ہے۔ اگر کسی سطح پر سزا سنا بھی دی جائے تو وہ ہائی کورٹ میں کالعدم قرار دے دی جاتی ہے، اور اگر وہاں بھی فیصلہ برقرار رہے تو سپریم کورٹ سے ہر حال میں بریت یقینی بنائی جاتی ہے۔

حالیہ معاملات میں، یہ بات کھل کر سامنے آئی ہے کہ ایک منظم نیٹ ورک کے تحت ہزاروں گستاخانہ مواد پھیلانے والے عناصر سرگرم تھے، جن میں سے چند درجن قانون کی گرفت میں آئے۔ اب ان کے سرپرست—چاہے وہ بیرونی طاقتیں ہوں یا اندرونی سہولت کار—تمام تر وسائل بروئے کار لا کر نہ صرف ان کی پشت پناہی کر رہے ہیں بلکہ ان کی مظلومیت کا بیانیہ بھی تشکیل دیا جا رہا ہے۔ ستم ظریفی یہ ہے کہ اس مہم میں کئی سادہ دل مسلمان بھی بے خبری میں استعمال ہو رہے ہیں۔

چونکہ ان کیسز کی تعداد بہت زیادہ ہے، اس لیے یہ ممکن نہ رہا کہ ایک ہی جج ان تمام مقدمات کی بریت کا بوجھ اٹھا سکے۔ چنانچہ ایک کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا، جس میں "اپنے" افراد شامل کیے گئے تاکہ فیصلے کی ذمہ داری بانٹی جا سکے، اور یوں اجتماعی طور پر ان گستاخوں کو قانون کی گرفت سے بچایا جا سکے۔

نتیجہ: پوری کوشش صرف اسی نکتے پر مرکوز ہے کہ کسی گستاخ کو سزا نہ ملے اور اگر سزا ہو بھی جائے تو اس پر عمل نہ ہونے پائے۔

15/06/2025

الحمداللہ!ایران کے اسرائیل پر تابڑ توڑ حملے لبنان میں جشن کا سماں.

10/05/2025

كَمْ مِّنْ فِئَةٍ قَلِیْلَةٍ غَلَبَتْ فِئَةً كَثِیْرَةًۢ بِاِذْنِ اللّٰهِؕ
پوری قوم کو رب تعالٰی کے اس کرم پر شکر ادا کرنا چاہیے

10/05/2025

TWU about Current situation.
Islam Zindabad
Pakistan Zindabad
Pak Army Zindabad

ندائے وقت
07/05/2025

ندائے وقت

24/04/2025

المختصر
سومنات کی پجاریوں کے لیے اہل پاکستان ہر دم تیار ۔

23/01/2025

اے انسان!ذرا سوچ
Chairman TWU Raja Muhammad Haris Ziafat addressing the community.

Address

Marrer Hassan Rawalpindi
Rawalpindi
4600

Telephone

+923075205658

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tanzeem-e-Waris ul Ummah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Tanzeem-e-Waris ul Ummah:

Share