Saleha Rehman Welfare

Saleha Rehman Welfare Saleha Rehman Welfare.. "ہمیں جس سبق کو پڑھنے کی ضرورت سب سے زیادہ ہے، وہ انسانیت کا ہے۔"(بازلہ زہرہ)

11/03/2026

الحمدللہ! 🤍
اللہ اور اُس کے پیاروں، اور اللہ کے بھیجے ہوئے نیک لوگوں کے تعاون سے اس سال بھی صالحہ رحمان ویلفیئر کی جانب سے ضرورت مند اور سفید پوش خاندانوں تک رمضان راشن پیکس پہنچائے گئے۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص کسی روزہ دار کو افطار کروائے، اسے بھی اتنا ہی اجر ملتا ہے جتنا روزہ رکھنے والے کو ملتا ہے۔"
(ترمذی: 807)
اگر آپ بھی اس نیکی کے کام میں حصہ لینا چاہتے ہیں اور کسی ضرورت مند کا سہارا بننا چاہتے ہیں تو آج ہی رابطہ کریں۔
📞 03348432970

Alhamdulillah! 🤍
Allah aur us ke pyaron, aur Allah ke bheje hue naik logon ke taawun se is saal bhi Saleha Rehman Welfare ki janib se zaruratmand aur safedposh families tak Ramzan rashan packs pohanchaye gaye.
Rasool Allah ﷺ ne farmaya:
"Jo shakhs kisi rozedar ko iftar karwaye usay bhi utna hi ajar milta hai jitna rozedar ko milta hai."
(Tirmizi: 807)
Agar aap bhi is nek kaam mein hissa lena chahte hain aur kisi zaruratmand ka sahara banna chahte hain to aaj hi rabta karein.
📞 03348432970

Alhamdulillah! 🤍
With the blessings of Allah and the support of kind-hearted people, Saleha Rehman Welfare has once again delivered Ramadan ration packs to deserving and dignified families this year.
The Prophet Muhammad ﷺ said:
"Whoever provides food for a fasting person to break his fast will have a reward like his."
(Tirmidhi 807)
If you would like to be part of this الخير work and support a family in need, feel free to contact us.
📞 03348432970
#2026



10/03/2026

الحمدللہ!
ہم نے روزگار کیسز کے تحت مستحق اور ہنر مند خواتین کو سلائی مشینیں اور راشن پیک فراہم کیے تاکہ وہ عزت کے ساتھ رزقِ حلال کما سکیں۔
یہ خوبصورت کام UK کی ایک بہت پیاری ڈونر کے تعاون سے ممکن ہوا۔
اگر آپ بھی کسی ہنر مند مگر ضرورت مند خاتون کو سپورٹ کرنا چاہتے ہیں تاکہ وہ اپنے پاؤں پر کھڑی ہو سکے تو آج ہی Saleha Rehman Welfare سے رابطہ کریں اور کسی بے سہارا کا سہارا بنیں۔
📞 رابطہ: 03348432970
Alhamdulillah!
Hum ne rozgar cases ke zariye mustahiq aur hunarmand khawateen ko silai machines aur rashan packs diye takay woh izzat ke sath rizq-e-halal k**a saken.
Yeh khoobsurat kaam UK ki ek bohat pyari donor ke taawun se mumkin hua.
Agar aap bhi kisi hunarmand lekin zaruratmand khatoon ko support karna chahte hain takay woh apne paon par khari ho sake to aaj hi Saleha Rehman Welfare se rabta karein aur kisi besahara ka sahara banen.
📞 Contact: 03348432970

Alhamdulillah!
Through our livelihood support cases, we provided sewing machines and ration packs to deserving and skilled women so they can earn Halal livelihood with dignity.
This beautiful initiative was made possible with the support of a very kind donor from the UK.
If you would also like to support a skilled but deserving woman so she can stand on her own feet, contact Saleha Rehman Welfare today and become a support for someone in need.
📞 Contact: 03348432970


01/03/2026

الحمدللہ 🤍
ہم پنڈی سے لاہور صرف ایک مقصد کے لیے گئے — Saleha Rehman Welfare کی طرف سے ایک بہن کو دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے لیے۔ بائی پاس آپریشن کے بعد وہ کمزور تھیں، تین بچوں اور والدہ کی ذمہ داری تھی اور گھر میں فاقوں کی نوبت آ چکی تھی۔ الحمدللہ ہم نے انہیں کپڑوں کا کام اور آن لائن فوڈ بزنس اسٹارٹ کروا دیا تاکہ وہ باعزت روزگار کما سکیں۔
آپ بھی ایسی مزید بہنوں کو ہمارے ساتھ مل کر سپورٹ کر سکتے ہیں تاکہ وہ رزقِ حلال کما سکیں۔
Alhamdulillah 🤍
We traveled from Rawalpindi to Lahore to help a brave mother restart her life through Saleha Rehman Welfare. After bypass surgery and severe financial hardship, we supported her in starting a clothing and online food business so she can earn with dignity.
You can also join us in supporting more deserving women so they can earn halal livelihood with respect.
Alhamdulillah 🤍
Hum Pindi se Lahore ek behan ko dobara apne paon par khara karne ke liye gaye. Bypass operation ke baad woh kamzor thin aur ghar ki sari zimmedari un par thi. Hum ne unhein kapron ka kaam aur online food setup start karwaya taake woh baizzat rozgar k**a saken.
Aap bhi aisi mazeed behno ko hamare sath mil kar support kar sakte hain takay woh rizq-e-halal k**a saken.
📞 03348432970
Sadqaat, Zakat & Donations welcome 🤍

22/02/2026

🌙 حضرت محمد ﷺ نے فرمایا:
“جس شخص نے کسی روزہ دار کو افطار کروایا، اسے بھی اس کے برابر ثواب ملے گا اور روزہ دار کے ثواب میں کوئی کمی نہیں کی جائے گی۔”
رمضان راشن اور افطار مہم میں اپنا حصہ شامل کریں۔
آپ کے صدقات اور زکوٰۃ مستحق اور سفید پوش خاندانوں تک دیانت داری کے ساتھ پہنچائے جائیں گے۔
Be the reason someone smiles this Ramadan.
Donate for Rashan & Iftar Drive.
Sadaqaat & Zakat eligible.
آئیے اس بابرکت مہینے میں کسی روزہ دار کے افطار کا سبب بن کر اجرِ عظیم حاصل کریں۔
📞 Contact / رابطہ نمبر:
03348432970

07/06/2025

الحمدللہ
بالآخر ہم نے بلال کے 3 دودھ کے ڈبوں کا بندوبست کر دیا اور بلال کو اُس کی عیدی مل گئی - بلال کی یہ پُرسکون مُسکراہٹ یقیناً اُن تمام لوگوں کے لیے کسی دُعا سے کم نہیں، جنہوں نے مدد کی- 💫
اللہ آپ سب کے رزق میں برکت دے، آمین

🕋✨ حج مبارک , عید الاضحیٰ مبارک ✨🕋اللہ ہر قدم پر قبولیت عطا کرےاور ہمیں بھی اپنے گھر کا مہمان بنائے۔قربانی صرف جانور کی ...
07/06/2025

🕋✨ حج مبارک , عید الاضحیٰ مبارک ✨🕋

اللہ ہر قدم پر قبولیت عطا کرے
اور ہمیں بھی اپنے گھر کا مہمان بنائے۔
قربانی صرف جانور کی نہیں،
دل، انا اور خواہش کی بھی ہو!
🤲 دعاؤں میں یاد رکھیں۔
🌙 محبت، برکت، اور سکون والی عید ہو!
#صالحہ رحمان ویلفیئر

31/03/2025

🌙 رمضان المبارک – نیکی بانٹنے کا مہینہ 🌙

الحمدللہ! رمضان کے بابرکت مہینے میں، ہم نے ایک مستحق خاتون کو خود کفیل بنانے کے لیے ان کا کاروبار شروع کروانے میں مدد کی۔ اس کے ساتھ ساتھ، ضرورت مند خاندانوں میں راشن تقسیم کرکے انہیں اس مہینے کی برکتوں میں شامل کرنے کی کوشش کی۔

ہمارا مقصد صرف مدد کرنا نہیں، بلکہ ایسے لوگوں کو خودمختار بنانا ہے تاکہ وہ عزت کے ساتھ اپنی زندگی گزار سکیں۔ آپ سب کی دعاؤں اور تعاون سے یہ ممکن ہوا! 🤲

اللہ ہمیں مزید نیکی کرنے کی توفیق دے اور ہمیں ایک دوسرے کا سہارا بننے کی ہمت عطا فرمائے۔ آمین!

31/03/2025

Mazrat for late update

🌙 افطار تقسیم مہم – خدمتِ خلق کا سفر 🌙

رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ ہمیں دوسروں کے لیے محبت، ہمدردی، اور سخاوت کا درس دیتا ہے۔ الحمدللہ، ہم نے آپ سب کے عاون سے افطار ڈسٹری بیوشن مہم کے تحت روزہ داروں کے لیے افطار کا اہتمام کیا۔

یہ صرف کھانے کے پیکٹس نہیں، بلکہ ایک چھوٹی سی کاوش ہے اللہ کی رضا کے لیے اور ان چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے کے لیے جو اس نعمت کے مستحق ہیں۔

دعا کریں کہ اللہ ہمیں مزید نیکی کرنے کی توفیق دے۔ 🤲✨

Address

Rawalpindi

Telephone

+923348432970

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saleha Rehman Welfare posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Saleha Rehman Welfare:

Share