MSO Punjab

MSO Punjab Official page of MSO North Punjab

23/06/2026

#مرکزی #دورہ
#شمالی #پنجاب

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ابوبکر جنتی ہیں، عمر جنتی ہیں، عثمان جنتی ہیں، علی جنتی ہیں، طلحہ جنتی ہیں، زبی...
17/06/2026

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

“ابوبکر جنتی ہیں، عمر جنتی ہیں، عثمان جنتی ہیں، علی جنتی ہیں، طلحہ جنتی ہیں، زبیر جنتی ہیں، عبدالرحمٰن بن عوف جنتی ہیں، سعد جنتی ہیں، سعید ( سعید بن زید ) جنتی ہیں اور ابوعبیدہ بن جراح جنتی ہیں (رضی اللہ عنھم اجمعین ) “ ۔

(ترمذی،۳۷۴۷)

حضرت عقبہ بن عامر رضی اللّٰه عنہ سے روایت ہے کہ*رسول اللّٰهﷺ نے فرمایا:۔*۔”اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو وہ عمر بن خطاب ...
17/06/2026

حضرت عقبہ بن عامر رضی اللّٰه عنہ سے روایت ہے کہ
*رسول اللّٰهﷺ نے فرمایا:۔*
۔”اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو وہ عمر بن خطاب (رضی اللّٰه عنہ) ہوتے“۔
اَو٘کَمَاقَالَ رَسُولُ اللّٰهِﷺ
(سُنن ترمذی: ۳۶۸۶)

  سابق ناظم عمومی مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ٹیکسلا بھائی حیدر علی کو رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔...
16/06/2026


سابق ناظم عمومی مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ٹیکسلا بھائی حیدر علی کو رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ آنے والی زندگی خوشیوں اور برکتوں سے بھری رہے
دعوت ولیمہ میں مرکزی ناظم اعلیٰ ایم ایس او پاکستان برادرم ارسلان کیانی،ناظم ایم ایس او شمالی پنجاب شرجیل احسن ناظم اسلام آباد حمزہ جدون کے علاوہ ایم ایس او ٹیکسلا کے ذمہ داران نے خصوصی شرکت کی

 ؓ یکم محرم الحرام یومِ شہادت امیرالمؤمنین، خلیفۂ ثانی، مرادِ رسولؐ، فاتحِ فارس و روم سیدنا عمر فاروقِ اعظمؓ۔اللہ تعالیٰ...
16/06/2026

ؓ
یکم محرم الحرام یومِ شہادت امیرالمؤمنین، خلیفۂ ثانی، مرادِ رسولؐ، فاتحِ فارس و روم سیدنا عمر فاروقِ اعظمؓ۔
اللہ تعالیٰ ہمیں سیرتِ فاروقیؓ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
ؓ

ناظمِ عمومی ایم ایس او شمالی پنجاب، طلحہ جوئیہ نے چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام، رانا مشہود احمد خان سے ملاقات کی۔ملا...
11/06/2026

ناظمِ عمومی ایم ایس او شمالی پنجاب، طلحہ جوئیہ نے چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام، رانا مشہود احمد خان سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران طلبہ و نوجوانوں کے مسائل، تعلیمی امور اور قومی ترقی میں نوجوانوں کے کردار پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر طلحہ جوئیہ نے جماعت کا ترجمان رسالہ ’’نقیبِ طلبہ‘‘ بھی چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کو پیش کیا۔
رانا مشہود احمد خان نے طلبہ کی فکری و تعلیمی رہنمائی کے لیے ایم ایس او پاکستان کی کاوشوں کو سراہا۔ :::

کاتب وحی ، پیکر شرم و حیا ، خلیفہ ثالث ، ناشر قرآن ، امیر المؤمنین حضرت سیدنا عثمان ذوالنورین رضی اللہ عنہ کی سیرت کو اپ...
04/06/2026

کاتب وحی ، پیکر شرم و حیا ، خلیفہ ثالث ، ناشر قرآن ، امیر المؤمنین حضرت سیدنا عثمان ذوالنورین رضی اللہ عنہ کی سیرت کو اپنا کر اور ان کے افکاروخیالات کا عملی نمونہ پیش کر کے اتحاد امت ، امن و استحکام اوروطن عزیز کی تعمیر و ترقی کی جدوجہد کا تجدید عہد کرتے ہیں ۔


ؓ
ؓ

Address

North Punjab
Rawalpindi West Ridge
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MSO Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to MSO Punjab:

Share