11/08/2025
جموں کشمیر سیو چلڈرن پیس فورم ہیومن رائٹس کے چئرمین سردار آفتاب فاضل خان
اور سردار نمبردار انشاد خان و ایڈمن پینل جموں وکشمیر سیو چلڈرن پیس فورم ہیومن رائٹس انٹرنیشنل کی طرف سے سعودی عرب برانچ کے لیے صدر سردار گلفراز احمد کو منتخب کر دیا ہے