Ajk Narrative

Ajk Narrative Azad Kashmir - Documented. Unfiltered.

کرنل فائرنگ کا پورا پس منظر ۔ دوسری سائیڈ کا موقفیہ سارا موقف سعید اشبالی کی پوسٹ سے لیا گیا ہے اور قرین قیاس ہے یہ ٹھیک...
25/08/2026

کرنل فائرنگ کا پورا پس منظر ۔ دوسری سائیڈ کا موقف
یہ سارا موقف سعید اشبالی کی پوسٹ سے لیا گیا ہے اور قرین قیاس ہے یہ ٹھیک ہے باقی سارے موقف گھر بیٹھ کر لکھے گئے

میرے سورس نے بتایا ؛
سرحد یونیورسٹی اسلام کیمپس روات میں ہے ، ڈاکٹر جدون ھیلتھ سائنسز ڈیپارٹمنٹ میں سٹوڈنٹس افیئرز کے انچارج ہے ، وہ سٹوڈنٹس کو فیس میں انسٹالمنٹ کی سہولت اور انٹرن شپ کیلئے ھاسپیٹلز جانے والے سٹوڈنٹس کو فری ٹرانسپورٹ سروس دیتے ہیں ۔
خاتون نے مینجمنٹ سائنس میں پی ایچ ڈی کی ہے وہ بھی پختونخوا سے ہے ، انکا بھائی ائی ایس ائی میں افیسر ہے اور شوہر لیفٹنٹ کرنل ۔
خاتون نے اتے ہی فیس انسٹالمنٹ اور ھاسپیٹلز کیلئے فرئ ٹرانسپورٹ کی سہولت ختم کردی ۔ اس پر ڈاکٹر جدون صاحب نے اعتراض کیا کہ کروڑوں روپے کمانے والے ادارے کو ساڑھے سات لاکھ روپے سے خسارا نہیں ہوگا لیکن سٹوڈنٹس کو بڑا ریلیف ملے گا ۔ اس ہر خاتون غصہ ہوئی کہ یہ کوئی خیراتی ادارہ نہیں نہ اپکے باپ کا ہے کہ اپنی مرضی سے چلاو ۔ ڈاکٹر جدون نے کہا کہ تمھارے باپ کی بھی نہیں ہے ۔
اس پر خاتون نے مزید برا بھلا کہا ، جدون خاموش رہا ۔ عورت نے پہلے بھائی کو فون کیا پھر پولیس کو کال کیا ۔ پولیس نے دونوں کو تھانے بلایا خاتون نے ھراسمنٹ کا الزام لگایا مگر یونیورسٹی انتظامیہ اور پولیس نے منع کیا ۔ اور معافی نامے پر بات ختم کردی ، ڈاکٹر جدون معفی نہیں مانگ رہے تھے مگر دوستوں نے راضی کیا کہ شکایت کنندہ خاتون کی زیادہ سنی جاتی یے ، دفع کرو ، پھر ڈاکٹر جدون نے کہا :
"اگر میری کسی بات سے کسی کی دل اذاری ہوئی ہے تو ائی ایم سوری " -
پولیس نے کیس ختم کردیا ۔
خاتون نے یونیورسٹی انتظامیہ پر پریشر ڈالا کہ ڈاکٹر جدون کو چلتا کرو۔
اگلے دن یونیورسٹی میں بات پھیل گئی کہ ڈاکٹر جدون کو سٹوڈنٹس کیساتھ بھلائی کرنے کے جرم میں استعفی دینے پر مجبور کیا گیا ہے ۔ سٹوڈنٹس نے کمپس کا گیٹ اندر سے بند کردیا ۔ اور ڈاکٹر صاحب کی بحالی کا مطالبہ کرنے لگے ۔ ٹیچرز اور سثاف والے یونیورسٹی گیٹ سے باہر کھڑے تھے ، اس دوران محترمہ تشرہف لائی ، غصہ اور دھمکیاں دیئے لگی مگر طلبہ نہیں مانے ۔ پھر خاتون نے کرنل صاب کو بلایا اور یہ واقعہ رونما ہوا۔

اس فائرنگ کو ساری دنیا نے دیکھ لیا ۔ انڈین میڈیا مرچ مصالحہ لگاکر پیش کررہی ہے ۔ اسرائیلی میڈیا نے بھی رپورٹ کردیا ہے ۔
فائرنگ کے بعد مقامی ایس پی اور ڈی ائی جی پہنچ گئے ، ڈی سی بھی اگئے ، بچوں کے والدین بھی پہنچ گئے ۔ پولیس نے کرنل کو پکڑ کر بٹھا رکھا تھا ۔ والدین ایف ائی ار کا مطالبہ کررہے تھے ۔
پولیس کرنل کو پولیس سٹیشن لے گئے ۔ ڈی ائی جی نے جی ایچ کیو کو لیٹر ای میل کردیا ، ملٹری پولیس اگئی اور کرنل کو گرفتار کرکےاپنے ساتھ لے گئی ۔
جی ایچ کیو نے خبر ریلیز کردی ہے کہ کرنل کا کورٹ مارشل کیا جائیگا ۔
اب یہ معلوم نہیں کہ سچ میں کورٹ مارشل ہوگا یا
عوامکو مطمئن کرنے کیلئے ایسا کہہ دیا ہے ۔

゚viralシ

14/08/2026

بانی تحریک عمر نذیر (JKJAAC) کا پاکستانی عوام کے نام اہم پیغام

بانی تحریک عمر نذیر کی جانب سے پاکستانی عوام کو جشنِ آزادی کے موقع پر مبارک باد اور اہم پیغام۔

#عمرنذیر #پاکستان

14/08/2026
14/08/2026

13اگست عمر نذیر بانی تحریک کور ممبرJKAAC انتہائی اہم خطاب!
゚viralシ

13 اگست 1948 کی قراردادوں کی روشنی میں ایک نیا بابجموں کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کل اقوامِ متحدہ کی 13 اگست 1948 کی قراردا...
12/08/2026

13 اگست 1948 کی قراردادوں کی روشنی میں ایک نیا باب

جموں کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کل اقوامِ متحدہ کی 13 اگست 1948 کی قراردادوں کی روشنی میں اپنا نیا اعلامیہ جاری کرے گی۔

یہ اعلامیہ کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت، سیاسی مستقبل اور بنیادی حقوق کے حوالے سے ایک واضح مؤقف پیش کرے گا۔

13 اگست 1948 کی قراردادیں—کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی تاریخی بنیاد۔

📍 سدھن گلی، ملوٹ وسطی باغ — پولنگ اسٹیشن نمبر 114اور دیگر پولنگ اسٹیشن 🗳️ نتیجہ: صفر ووٹپولنگ کا وقت گزر گیا، مگر ایک بھ...
10/08/2026

📍 سدھن گلی، ملوٹ وسطی باغ — پولنگ اسٹیشن نمبر 114
اور دیگر پولنگ اسٹیشن
🗳️ نتیجہ: صفر ووٹ

پولنگ کا وقت گزر گیا، مگر ایک بھی ووٹر اپنا ووٹ کاسٹ کرنے نہیں آیا۔

یہ محض ایک پولنگ اسٹیشن کا نتیجہ نہیں، بلکہ عوامی ردِعمل کی ایک نمایاں تصویر ہے۔

عوام نے اپنا فیصلہ ووٹ نہ ڈال کر سنا دیا۔

ظلمت کے سامنے ہم سر نہیں جھکائیں گےحق کی صدا کو ہرگز دبنے نہیں دیں گےخاموش رہنا ظلم کی تائید بن گیاہم بول اٹھے تو وقت بھ...
10/08/2026

ظلمت کے سامنے ہم سر نہیں جھکائیں گے
حق کی صدا کو ہرگز دبنے نہیں دیں گے
خاموش رہنا ظلم کی تائید بن گیا
ہم بول اٹھے تو وقت بھی گواہ بن گیا
جو حق پہ ڈٹ گئے، وہی تاریخ بن گئے
جو ظلم سے نہ ڈرے، وہی بیدار بن گئے
یہ عزم ہے ہمارا، نہ جھکیں گے نہ بکیں گے
حق کے لیے کھڑے ہیں، حق لے کے ہی اٹھیں گے

فراڈ الیکشن مسترد !
10/08/2026

فراڈ الیکشن مسترد !


ڈھونگ الیکشن مسترد !خلائی مخلوق ووٹ کی بوریاں تیار کرنے کے شام کو بوٹ چاٹ امیدوار کو جتوا دیں گی
10/08/2026

ڈھونگ الیکشن مسترد !
خلائی مخلوق ووٹ کی بوریاں تیار کرنے کے شام کو بوٹ چاٹ امیدوار کو جتوا دیں گی


10/08/2026

یہ خاکِ کشمیر ہے، لہو سے سنوری ہے
ہر نسل نے یہاں آزادی کی قسم دھری ہے
نہ ظلم سے جھکیں گے، نہ خوف سے رکیں گے
جو حق کی راہ ہے، اسی راہ پہ چلیں گے
وادی کی ہوا کہتی ہے، خاموش نہ رہنا
حق مانگنا جرم نہیں، حق سے نہ پھرنا
کشمیر کی مٹی سے یہ آواز اٹھے گی
ظلمت کی ہر اک رات کے بعد صبح چڑھے گی
ہم امن کے سپاہی ہیں، حق کے علمبردار
کشمیر کی آزادی کا خواب رہے برقرار


Address

Ajk
Rawala Kot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ajk Narrative posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share