JK PSF University of Poonch Rawalakot

JK PSF University of Poonch Rawalakot A political page for promoting the activities of JK PSF University of Poonch Rawalakot

04/09/2024
راولاکوٹ  جامعہ پونچھ۔آج مورخہ 4 ستمبر  پی ایس ایف پونچھ یونیورسٹی کے زیر اہتمام  مین کیمپس میں سٹڈی سرکل باعنوان"طبقاتی...
04/09/2024

راولاکوٹ جامعہ پونچھ۔
آج مورخہ 4 ستمبر پی ایس ایف پونچھ یونیورسٹی کے زیر اہتمام مین کیمپس میں سٹڈی سرکل باعنوان"طبقاتی نظام تعلیم، طلباء مسائل اور ان کا حل" کا انعقاد کیا گیا.
جس میں سابق مرکزی سیکرٹری جنرل پی ایس ایف ریحان سلیم، امیدوار برائے مرکزی سیکرٹری جنرل عثمان خلیل، سابق سیکرٹری جنرل پی ایس ایف ضلع باغ محسن چغتائی، مرکزی امیدوار برائے سینئیر وائس چیئرمین بلال بدر، امیدوار برائے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل خواجہ حسان علی،صدر پی ایس ایف جامعہ پونچھ عمر بٹ گلگتی، سینئیر نائب صدر عمر رزاق، سیکرٹری جنرل ذیشان مجید، کامریڈ گل نواز،زیشان بشارت، کامریڈ مجتبٰی ،کامریڈ انیق خلیل، کامریڈ حسن آفتاب اور دیگر نے ایجنڈے پر سیر حاصل گفتگو کی سٹڈی سرکل میں پونچھ یونیورسٹی کے طلباء و طالبات نے کثیر تعداد میں شرکت کی جس میں یہ عہد کیا گیا کہ طبقاتی نظام تعلیم کے خاتمے ،طلباء یونین کی بحالی جملہ طلبہ حقوق کی بحالی کے لیے اور بھٹو ازم کو اپنا نظریاتی احساس مانتے ہوئے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔پی ایس ایف یونیورسٹی کے اندر دیگر طلبہ تنظیموں سے مل کر یونیورسٹی میں طلبہ یونین کی بحالی اور دیگر طلبہ مسائل پر مشترکہ جہدوجہد جاری رکھے گی۔
علم. جدوجہد. انقلاب

امیر شہر کی آنکھوں میں خوف طاری ہےہم غریب شہر کا راستہ ہموار کر رہے ہیںوہ جو سمجھا تھا کہ اب بغاوت کون کرے گا ہم کر رہے ...
15/08/2024

امیر شہر کی آنکھوں میں خوف طاری ہے
ہم غریب شہر کا راستہ ہموار کر رہے ہیں
وہ جو سمجھا تھا کہ اب بغاوت کون کرے گا
ہم کر رہے ہیں اور سر عام کر رہے ہیں🚩

❤🚩
🚩❤

راولاکوٹ. جموں کشمیر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن پونچھ ڈویژن کے زیر اہتمام " جموں کشمیر حق خودارادیت " ریلی میں   کے دوستوں کی...
05/08/2024

راولاکوٹ.

جموں کشمیر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن پونچھ ڈویژن کے زیر اہتمام
" جموں کشمیر حق خودارادیت " ریلی میں کے دوستوں کی شرکت۔
❤🚩

❤🚩

03/08/2024

یہ جبر کا ،یہ جہل کا، یہ زر کا تسلط
تم دیکھنا اک وقت میں تینوں سے لڑیں گے

اب جس کو برا لگتا ہے لگتا رہے صاحب
ہم دیش کے بدذات کمینوں سے لڑیں گے

عشروں کے تدبر نے یہی حکم دیا ہے
اب خاک نشیں تخت نشینوں سے لڑیں گے




✌️✌️✊✊🚩🚩

راولاکوٹ:5 اگست حق خودارادیت ریلی کے حوالے سے ایس ایف پونچھ یونیورسٹی کے دوستوں سے مختلف ہاسٹلز میں معلاقات اور شرکت کی ...
31/07/2024

راولاکوٹ:
5 اگست حق خودارادیت ریلی کے حوالے سے ایس ایف پونچھ یونیورسٹی کے دوستوں سے مختلف ہاسٹلز میں معلاقات اور شرکت کی دعوت۔




✌️✌️✊✊🚩🚩

5 اگست "حق خودارادیت" ریلی کے حوالے سے پی ایس ایف پونچھ یونیورسٹی کے دوستوں کی بھرپور کمپین جاری۔ ❤🚩
30/07/2024

5 اگست "حق خودارادیت" ریلی کے حوالے سے پی ایس ایف پونچھ یونیورسٹی کے دوستوں کی بھرپور کمپین جاری۔
❤🚩

Address

University Of Poonch Rawalakot
Rawala Kot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JK PSF University of Poonch Rawalakot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share