25/05/2026
🩺🔬 الحمدللہ… 🔬🩺
رَکنی میں جدید سہولیات سے آراستہ AL-HAMD LAB نے باقاعدہ اپنی خدمات کا آغاز کر دیا ہے۔ 🌸
اب آپ کو چھوٹے بڑے ٹیسٹوں اور معیاری لیبارٹری سہولیات کے لیے ملتان یا ڈی جی خان جانے کی ضرورت نہیں۔ اب رَکنی میں ہی جدید مشینری اور بہتر سہولیات کے ساتھ آپ کو معیاری طبی ٹیسٹ اور بروقت رپورٹنگ میسر ہوگی۔ ❤️
الحمد لیب میں احتیاط، معیار اور اعتماد کو اولین ترجیح دی جاتی ہے تاکہ ہر مریض کو درست اور بروقت نتائج مل سکیں۔
✅ ہر قسم کے لیبارٹری ٹیسٹ
✅ PCR کی سہولت
✅ جدید CBC مشین کی سہولت
✅ جدید کیمسٹری مشین کی سہولت
✅ جدید رپورٹنگ سسٹم
✅ مناسب ریٹ
✅ اعتماد اور بہترین سروس
🌸 کھیتران ویلفیئر فاؤنڈیشن رَکنی کے صدر ڈاکٹر باز صاحب اور دیگر معزز دوستوں نے AL-HAMD LAB کا باقاعدہ افتتاح کیا۔
ہماری کوشش ہے کہ علاقے کے لوگوں کو بہتر طبی سہولیات ان کے اپنے شہر میں فراہم کی جائیں تاکہ وقت، سفر کے اخراجات اور پریشانی سے بچا جا سکے۔
📍 مقام: نزد لورالائی روڈ، BHU ہسپتال رَکنی
📞 0334-6466534
📞 0333-6322221
آپ سب کی محبت، دعا اور اعتماد ہمارے لیے قیمتی ہے۔
ایک بار خدمت کا موقع ضرور دیں۔ 🤝✨
AL-HAMD LAB
جہاں معیار بھی ہے اور اعتماد بھی… 🌿