AlKhidmat Foundation Khanpur

Call Website Contact the organization

AlKhidmat Foundation Khanpur Our mission is to improve the life quality of vulnerable people through sustainable development and ensure timely humanitarian assistance in need.

13/07/2026
13/07/2026

آنکھوں سے محروم ایک خصوصی فرد کی اپیل جیسے ہی چیئرمین الخدمت فاؤنڈیشن ضلع رحیم یار خان تک پہنچی، الخدمت کے رضاکار فوری طور پر اس کی دہلیز پر پہنچ گئے اور اس کے گھر کے اندر پانی کی فراہمی کا انتظام مکمل کیا۔

یہ صرف پانی پہنچانا نہیں، بلکہ انسانیت، احساسِ ذمہ داری اور خدمتِ خلق کی ایک خوبصورت مثال ہے۔ معاشرے کے خصوصی افراد ہماری توجہ، محبت اور تعاون کے سب سے زیادہ مستحق ہیں۔

اگر آپ کے آس پاس بھی کوئی معذور، ضعیف یا خصوصی فرد بنیادی ضروریات سے محروم ہے تو اس کی نشاندہی ضرور کریں۔ الخدمت فاؤنڈیشن ضلع رحیم یار خان ایسے مستحق افراد کی خدمت کے لیے ہر وقت تیار ہے۔

آئیے، مل کر انسانیت کی خدمت کو اپنا شعار بنائیں۔

★ میاں ریحان کریم صاحب، ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر بنو قابل پروگرام ضلع رحیم یار خان ★میاں ریحان کریم صاحب، ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر بنو قاب...
21/06/2026

★ میاں ریحان کریم صاحب، ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر بنو قابل پروگرام ضلع رحیم یار خان ★

میاں ریحان کریم صاحب، ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر بنو قابل پروگرام ضلع رحیم یار خان کی قیادت میں شروع ہونے والا بنو قابل آئی ٹی اسکل پروگرام آج ضلع رحیم یار خان کے نوجوانوں کے لیے امید اور اعتماد کی نئی کرن بن چکا ہے۔

میں خود اس انٹرویو پینل کا حصہ تھا جہاں میاں ریحان کریم صاحب، ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر بنو قابل پروگرام ضلع رحیم یار خان کے ساتھ نوجوانوں کے انٹرویوز دیکھنے کا موقع ملا۔ سینکڑوں نوجوان، خاص طور پر یونیورسٹی اور کالجز کے طلبہ، اس پروگرام میں شامل ہونے کے لیے آئے تھے۔

نوجوانوں کا واضح کہنا تھا کہ وہ برسوں سے ایسے قابلِ اعتماد آئی ٹی پروگرام کے منتظر تھے،
یہ حقیقت ہے کہ میاں ریحان کریم صاحب ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر بنو قابل پروگرام ضلع رحیم یار خان نے نوجوانوں کے دلوں میں اعتماد اور امید پیدا کی ہے، اور ان کی کوششوں سے ضلع رحیم یار خان میں آئی ٹی اسکلز کا ایک نیا دور شروع ہو چکا ہے۔

مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں      #چولستان    #الخدمت
04/04/2026

مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں #چولستان #الخدمت

الخدمت ڈونر کانفرنس  #الخدمت      #چولستان
03/04/2026

الخدمت ڈونر کانفرنس #الخدمت #چولستان

الخدمت فاؤنڈیشن ضلع رحیم یار خان کی جانب سے عید الفطر کے موقع پر مالی طور پر کمزور اور یتیم بچوں کو عیدی دے کر ان کے چہر...
03/04/2026

الخدمت فاؤنڈیشن ضلع رحیم یار خان کی جانب سے عید الفطر کے موقع پر مالی طور پر کمزور اور یتیم بچوں کو عیدی دے کر ان کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیری گئیں۔ یہ محبت بھرا اہتمام چائلڈ پروٹیکشن سنٹر ہیڈ فرید ، چولستان ٹھکو رحیم یار خان میں کیا گیا، جہاں بچوں کو بھی عید کی خوشیوں میں بھرپور شریک کیا گیا۔

دو نعمتیں ایسی ہیں جن میں بہت سے لوگ خسارے میں رہتے ہیں: صحت اور فارغ وقت۔" (صحیح بخاری)
15/03/2026

دو نعمتیں ایسی ہیں جن میں بہت سے لوگ خسارے میں رہتے ہیں: صحت اور فارغ وقت۔"
(صحیح بخاری)

31/01/2026

Address

Link Road Model Town (A) Khanpur Rahimyar Khan
Rahimyar Khan

Opening Hours

Friday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923006734391

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AlKhidmat Foundation Khanpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to AlKhidmat Foundation Khanpur:

Shortcuts

Share