MSO Rahim-Yar-Khan

MSO Rahim-Yar-Khan Official page Of Muslim Students Organization District Rahim Yar Khan

     یومِ پاکستان ہمیں اتحاد، ایمان اور نظم کی یاد دلاتا ہے۔آؤ مل کر اپنے وطن کو مزید مضبوط اور روشن بنائیں 🇵🇰
23/03/2026



یومِ پاکستان ہمیں اتحاد، ایمان اور نظم کی یاد دلاتا ہے۔
آؤ مل کر اپنے وطن کو مزید مضبوط اور روشن بنائیں 🇵🇰


 تمام اہل اسلام و اہل پاکستان بالخصوص طلبہ برادری کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں شعبہ نشر و اشاعت : مسلم سٹوڈنٹس آرگنا...
21/03/2026



تمام اہل اسلام و اہل پاکستان بالخصوص طلبہ برادری کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں
شعبہ نشر و اشاعت : مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن رحیم یار خان



   گلشن نبوتﷺ کے سرکردہ افراد کے ایام ہائے شہادت و وفات کی مناسبت سے ضلع بھر میں آویزاں کیے گئے فلیکسز کی تصویری جھلکیاں...
17/03/2026





گلشن نبوتﷺ کے سرکردہ افراد کے ایام ہائے شہادت و وفات کی مناسبت سے ضلع بھر میں آویزاں کیے گئے فلیکسز کی تصویری جھلکیاں



    ؓیونٹ سیدنا ابوبکر صدیقؓ (ٹھل حمزہ) کے زیرِ اہتمام افطار ڈنر بعنوان "سیرت سیدہ عائشہ صدیقہؓ" کا انعقاد کیا گیا۔اس مو...
14/03/2026



ؓ
یونٹ سیدنا ابوبکر صدیقؓ (ٹھل حمزہ) کے زیرِ اہتمام افطار ڈنر بعنوان "سیرت سیدہ عائشہ صدیقہؓ" کا انعقاد کیا گیا۔
اس موقع پر شرکاء کو سیدہ عائشہ صدیقہؓ کی حیاتِ مبارکہ، علمی مقام اور اسلامی خدمات سے آگاہ کیا گیا۔


  ٰیؓیونٹ سیدنا عمر بن خطابؓ (اسپائر کالج خان بیلہ) کے زیرِ اہتمام "سیرت سیدنا علی المرتضٰیؓ" کے عنوان سے تربیتی نشست کا...
13/03/2026


ٰیؓ
یونٹ سیدنا عمر بن خطابؓ (اسپائر کالج خان بیلہ) کے زیرِ اہتمام "سیرت سیدنا علی المرتضٰیؓ" کے عنوان سے تربیتی نشست کا انعقاد کیا گیا۔
نشست کے شرکاء سے برادر عتیق الرحمن نے گفتگو کی۔


11/03/2026

امیر المومنین | فاتح خیبر | شیر خدا
حیدر کرار | داماد رسول ﷺ
حضرت سیدنا علی المرتضی کرم اللہ وجہہ
{یوم وفات : 21 رمضان المبارک}
آپ کی عظمت کو لاکھوں سلام



امیر المومنین | فاتح خیبر | شیر خدا  حیدر کرار | داماد رسول ﷺحضرت سیدنا علی المرتضی کرم اللہ وجہہ {یوم وفات : 21 رمضان ا...
11/03/2026

امیر المومنین | فاتح خیبر | شیر خدا
حیدر کرار | داماد رسول ﷺ
حضرت سیدنا علی المرتضی کرم اللہ وجہہ
{یوم وفات : 21 رمضان المبارک}
آپ کی عظمت کو لاکھوں سلام



07/03/2026

ام المومنین| عفیفہ | طاہرہ
عمیرہ | محبوبہ حبیب خدا ﷺ
حضرت سیدہ عائشہ صدیقہؓ
{یوم وفات : 17 رمضان المبارک}
آپ کی عظمت کو لاکھوں سلام



ام المومنین| عفیفہ | طاہرہ   عمیرہ | محبوبہ حبیب خدا ﷺحضرت سیدہ عائشہ صدیقہؓ{یوم وفات : 17 رمضان المبارک}آپ کی عظمت کو ل...
07/03/2026

ام المومنین| عفیفہ | طاہرہ
عمیرہ | محبوبہ حبیب خدا ﷺ
حضرت سیدہ عائشہ صدیقہؓ
{یوم وفات : 17 رمضان المبارک}
آپ کی عظمت کو لاکھوں سلام



ام المومنین| غمگسار رسول ﷺحضرت سیدہ خدیجۃُ الکبریٰ ؓ زوجہ محمدﷺ {یوم وفات : 10رمضان المبارک}آپ کی عظمت کو لاکھوں سلام
28/02/2026

ام المومنین| غمگسار رسول ﷺ
حضرت سیدہ خدیجۃُ الکبریٰ ؓ زوجہ محمدﷺ
{یوم وفات : 10رمضان المبارک}
آپ کی عظمت کو لاکھوں سلام


22/02/2026


ؓ
یونٹ سیدنا حسنین کریمین رضی اللہ عنہ (رحمان کالونی خان پور ) کے زیرِ اہتمام تربیتی نشست برائے ذمہ داران بعنوان
"سیرتِ سیدہ فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا" کا انعقاد کیا گیا۔
نشست کے شرکاء سے برادر فیاض نزیر ضلعی ناظم MSO رحیم یار خان نے گفتگو کی ۔


Address

Rahimyar Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MSO Rahim-Yar-Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to MSO Rahim-Yar-Khan:

Share