BHEEL SAMAJ SEWA-Pakistan".

Call Contact the organization

BHEEL SAMAJ SEWA-Pakistan". Our aims are unity and development in our community....

28/08/2026

دُنیا بھر میں بسنے والی ہِندُو و سِکھ برادری کے قدیم بہن اور بھائی کے آپسی پیار ،امن و آشا کے تہوار رکشا بندھن آج منائیں گے جس کی بہت بہت شُبھ کامنائیں۔

بہن اور بھائی جیسے انمول رشتے کا تہوار   سب کو بہت بہت مُبارک ہو ۔ Rakhi is the Symbol of   ,   and   Between Brother An...
28/08/2026

بہن اور بھائی جیسے انمول رشتے کا تہوار سب کو بہت بہت مُبارک ہو ۔



Rakhi is the Symbol of , and Between Brother And Sister .

12/08/2026

خبرِ غم😢😢
کل شام بھیل برادری کے بُزرگ اور معزز شخصیت آتم جی بھیل (چک نمبر 148/پی صادق آباد) والےکا ایکسیڈنٹ ہوگیا تھا جس میں وہ شدید زخمی ہوگئے تھے اُن کو ہسپتال لے گئے مگر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوۓ وفات پاگئے تھے،
آج اُن کے اہلِ خانہ اور برادری سے اظہارِ ہمدردی اور اُن سے(آتم جی )کی وفات پر دلی افسوس بھی کیا۔۔
مرحُوم آتم جی بہت اچھے کردار اور اخلاق کے مالک تھے۔ مالک اُنکی آتما کو شانتی دے🙏

Address

Dastgeer Coloni No # 2, Street No #2, House No #121
Rahimyar Khan

Telephone

+923009631137

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BHEEL SAMAJ SEWA-Pakistan". posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to BHEEL SAMAJ SEWA-Pakistan".:

Shortcuts

Share