GTAB

GTAB Government Teachers Association Balochistan-GTAB is the platform for government teachers to promote quality education and struggle for teacher's rights.

15/04/2026
09/02/2026
09/02/2026

ہماری قیادت ہمارا فخر ✊

06/02/2026

مچھ جیل کی سخت تکالیف اور صعوبتیں برداشت کرنے کے بعد رہائی حاصل کرنے والے بلوچستان گرینڈ الائنس کے آرگنائزر عبدالقدوس کاکڑ، مرکزی صدر جی ٹی اے بی سجاد حسین رند، سیکرٹری جنرل حاجی محمد یونس کاکڑ، ڈاکٹر محمد اکرم وردک اور دیگر قائدین نے بلوچستان بھر کے ملازمین اور اساتذہ کرام کے نام ایک اہم پیغام دیا۔
انہوں نے واضح کیا کہ حقوق کی یہ جدوجہد جاری رہے گی اور کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔ ✊

مچھ جیل سے رہائی کے بعد بلوچستان کرنٹ الائنس کے آرگنائزر عبدالقدوس کاکڑ، مرکزی صدر جی ٹی اے بی سجاد حسین رند، سیکرٹری جن...
05/02/2026

مچھ جیل سے رہائی کے بعد بلوچستان کرنٹ الائنس کے آرگنائزر عبدالقدوس کاکڑ، مرکزی صدر جی ٹی اے بی سجاد حسین رند، سیکرٹری جنرل حاجی محمد یونس کاکڑ اور دیگر قائدین آزاد ہو گئے۔
ان کے شاندار استقبال کے لیے اساتذہ اور ملازمین کی بڑی تعداد مچھ جیل کے باہر موجود تھی۔
یہ عوامی محبت اور اتحاد اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ ملازمین کی جدوجہد زندہ ہے اور حق ضرور ملے گا۔ ✊

مچھ جیل میں قید ہردلعزیز اساتذہ رہنما حاجی محمد یونس کاکڑ اس وقت اساتذہ کرام اور تمام ملازمین کے حقوق کے لیے قید و بند ک...
03/02/2026

مچھ جیل میں قید ہردلعزیز اساتذہ رہنما حاجی محمد یونس کاکڑ اس وقت اساتذہ کرام اور تمام ملازمین کے حقوق کے لیے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں۔
ان کی یہ قربانی اس بات کا ثبوت ہے کہ ہماری جدوجہد مفادات کے لیے نہیں بلکہ عزت، حق اور انصاف کے لیے ہے۔
ایسے رہنما قوموں کا اثاثہ ہوتے ہیں، جنہیں تاریخ سلام کرتی ہے۔

03/02/2026

گرینڈالآئنس کے قائدین کے حوصلے ہدہ جیل میں بلند تھے مچھ جیل میں بلند تر ہوگئے ہیں
آگر آڈیالہ بھی جاناپڑا تو
ان شاءاللہ بلندترین پاؤگے

Address

Prince Road Quetta
Quetta
73000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GTAB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to GTAB:

Share