17/09/2026
🔴 مراد اینڈ زارا فاؤنڈیشن اسکول میں ریڈ کلر ڈے 🔴
ننھے طلبہ نے ریڈ کلر ڈے جوش و خروش سے منایا۔ بچوں نے سرخ رنگ کے لباس زیب تن کیے اور پینٹنگ ایکٹیویٹی میں حصہ لیتے ہوئے سرخ رنگ سے خوبصورت تخلیقات بنائیں۔ 🎨❤️
اس سرگرمی کا مقصد بچوں میں تخلیقی صلاحیت، مشاہدہ اور سیکھنے کا شوق پیدا کرنا تھا۔