Dr Saba Baloch surabi

Dr Saba Baloch surabi it's Saba Mirwani Baloch, it's my personal page I am a writer, poet, artest, dress maker and part time I booksaler

🍂 "ایک آدمی نے گھر میں اعلان کیا، جو بچہ دوپہر کا کھانا نہیں کھائے گا، اسے 10 روپے انعام ملے گا۔ سب بچوں نے 10، 10 روپے ...
13/06/2026

🍂 "ایک آدمی نے گھر میں اعلان کیا، جو بچہ دوپہر کا کھانا نہیں کھائے گا، اسے 10 روپے انعام ملے گا۔ سب بچوں نے 10، 10 روپے وصول کر لیے۔ رات کو اعلان ہوا، کھانا صرف انھی کو ملے گا جو 10 روپے واپس دیں گے۔

😂 بجٹ 2026"😄

🌹 اللہ تعالیٰ آپ کو ایک ایسے ہمسفر سے نوازے جو آپ کے بکھرے ہوئے رنگوں کو بھی اتنے ہی پیار سے سمیٹے، جیسے کوئی اپنی پسندی...
11/06/2026

🌹 اللہ تعالیٰ آپ کو ایک ایسے ہمسفر سے نوازے جو آپ کے بکھرے ہوئے رنگوں کو بھی اتنے ہی پیار سے سمیٹے، جیسے کوئی اپنی پسندیدہ کتاب میں ایک قیمتی پھول چھپا کر رکھتا ہے…✨

~تبسم~

وہ خواہش کیسی خواہشجس کے حصول کےلیے `جنت` ہارنی پڑے🍂وہ شوق کیسا شوق🥀جس سے `رب العالمین` ناراض ہوجائے.❤️‍🔥
11/06/2026

وہ خواہش کیسی خواہش
جس کے حصول کےلیے `جنت` ہارنی پڑے🍂
وہ شوق کیسا شوق🥀
جس سے `رب العالمین` ناراض ہوجائے.❤️‍🔥

🎀 قلم تمہارے ہاتھ میں ہے...ہو سکے تو اپنی کہانی کو بےمثال لکھ دینا.
10/06/2026

🎀 قلم تمہارے ہاتھ میں ہے...
ہو سکے تو اپنی کہانی کو بےمثال لکھ دینا.

🎀 “اس کے چہرے کی وہ ہلکی سی مسکراہٹجیسے درد نے وقت سے پہلے سمجھدار بنا دیا ہو۔آنکھوں میں اداسی بھی ہے، فخر بھی…اور ہاتھو...
06/06/2026

🎀 “اس کے چہرے کی وہ ہلکی سی مسکراہٹ
جیسے درد نے وقت سے پہلے سمجھدار بنا دیا ہو۔
آنکھوں میں اداسی بھی ہے، فخر بھی…
اور ہاتھوں میں باپ کے لفظوں کی امانت بھی۔
وہ شاید رو نہیں رہی…
کیونکہ اسے معلوم ہے
کہ بابا اب کتابوں میں زندہ ہیں…😢

ﻋﺰﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﮧ ﺁﺅﮞ ﺗﻮ ﻣﺠﮫ ﺳﺎ مؤﺩﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ🤟 ﮐﺴﯽ ﺑﺎﺕ ﭘﮧ ڈﭦ ﺟﺎﺅﮞ، ﺗﻮ ﺑﻐﺎﻭﺕ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ🔥🥂~بلوچ ✌️
05/06/2026

ﻋﺰﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﮧ ﺁﺅﮞ ﺗﻮ ﻣﺠﮫ ﺳﺎ مؤﺩﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ🤟
ﮐﺴﯽ ﺑﺎﺕ ﭘﮧ ڈﭦ ﺟﺎﺅﮞ، ﺗﻮ ﺑﻐﺎﻭﺕ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ🔥🥂

~بلوچ ✌️

🌹 _لوگوں کی اصلیت سامنے آجانا بھی اللہ تعالیٰ کی ایک بہت بڑی نعمت ہے۔🌝
03/06/2026

🌹 _لوگوں کی اصلیت سامنے آجانا بھی اللہ تعالیٰ کی ایک بہت بڑی نعمت ہے۔🌝

03/06/2026
پھر کہتے ہیں بلوچ دہشت گرد ہے 😭 اور یہ بھی کہتے ہیں کہ بلوچ خام خواہ ناراض ہیں...
02/06/2026

پھر کہتے ہیں بلوچ دہشت گرد ہے 😭 اور یہ بھی کہتے ہیں کہ بلوچ خام خواہ ناراض ہیں...

🎀 میں عورت ہوں، میں محبت بھی ہوں، میں بغاوت بھی ہوں۔میں کتاب کی خوشبو بھی ہوں، اور میدانِ جنگ کی صدا بھی ہوں۔  میں فیمنس...
30/05/2026

🎀 میں عورت ہوں، میں محبت بھی ہوں، میں بغاوت بھی ہوں۔میں کتاب کی خوشبو بھی ہوں، اور میدانِ جنگ کی صدا بھی ہوں۔
میں فیمنسٹ ہوں۔ 🌞
کیونکہ میں انسان ہوں

Address

Jinna Town Quetta
Quetta
87312

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Saba Baloch surabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share