09/12/2025
فوڈ بزنس فراہم کنندگان اور ورکرز کیلئے رہنما اصول:
🔹 صاف ستھرا ماحول برقرار رکھیں
🔹 ذاتی صفائی کا خصوصی خیال رکھیں (کیپ، دستانے، ایپرن لازم)
🔹 محفوظ خام اشیاء کا استعمال یقینی بنائیں
🔹 پکا ہوا اور کچا کھانا الگ جگہ رکھیں
🔹 برتنوں اور آلات کی صفائی باقاعدگی سے کریں
🔹 کیڑوں سے محفوظ اسٹوریج یقینی بنائیں
🔹 میعاد ختم شدہ اشیاء کا فوری اخراج...