02/09/2026
اکتوبر بریسٹ کینسر آگاہی کا مہینہ ہے اس سال انشاءاللہ چمن اور دیگر بلوچستان کے اضلاع میں بریسٹ کینسر سکریننگ کیمپ چھاتی کے کینسر کے ماہر خواتین ڈاکٹر سے منقعد کیا جاے گا اس حوالے سے چمن اے آر وائی نیوز کے سینئر رپورٹر اختر گلفام کے ساتھ انتظامات کے حوالے سے خصوصی ملاقات، یہ بلوچستان کے تاریخ میں انشاءاللہ پہلا بریسٹ کینسر آگاہی اور سکریننگ کیمپ ہوگا، اس پیغام کو آگے شیئر کرے