BAyanzai YOuth FOrce

BAyanzai YOuth FOrce Haleem Khan Bayanzai

کوئٹہمشر حاجی فتح خان بیانزئ نےمرحوم ٹھیکیدار حاجی عطاء اللہ کاکڑ کی فاتحہ خوانی کی  گلستان ہاؤس کوئٹہ میں فاتحہ خوانی ج...
01/05/2026

کوئٹہ
مشر حاجی فتح خان بیانزئ نےمرحوم ٹھیکیدار حاجی عطاء اللہ کاکڑ کی فاتحہ خوانی کی گلستان ہاؤس کوئٹہ میں فاتحہ خوانی جاری ۔

01/05/2026

مشر حاجى فتح خان بيانزىي 🌹❤️❤️🤲🏻🤲🏻

کوئٹہ:20/04/206آج صدر پاک ایران انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ کمپنیز حاجی اسد خان بیانزئی نے وزیر ٹرانسپورٹ بلوچستان میر لیاقت علی...
20/04/2026

کوئٹہ:20/04/206
آج صدر پاک ایران انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ کمپنیز حاجی اسد خان بیانزئی نے وزیر ٹرانسپورٹ بلوچستان میر لیاقت علی لہڑی سے اہم ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے ٹرانسپورٹ سیکٹر کو درپیش موجودہ مسائل سے تفصیلی آگاہ کیا۔

خصوصاً تفتان بارڈر پر ایران کی جانب سے پاکستانی ہزاروں گاڑیوں کو بلاوجہ روکے جانے کا معاملہ زیرِ بحث آیا، جس سے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کو شدید مشکلات اور نقصان کا سامنا ہے۔

وزیر ٹرانسپورٹ بلوچستان نے مسائل کا فوری نوٹس لیتے ہوئے یقین دہانی کرائی کہ اس صورتحال کو جلد از جلد حل کرنے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں گ

آج ایرانی کونسلیٹ کوئٹہ میں ایران کے اطاشی کونسل آقا گلفام سے کوئٹہ چیمبر آف سمال انڈسٹریز کے سنئیر نائب صدر تاج محمد خا...
19/04/2026

آج ایرانی کونسلیٹ کوئٹہ میں ایران کے اطاشی کونسل آقا گلفام سے کوئٹہ چیمبر آف سمال انڈسٹریز کے سنئیر نائب صدر تاج محمد خان بڑیچ پاک ایران جوائنٹ چیمبر کے سنئیرنائب صدر حاجی نعیم الرحمن نورزئ اورممتاز ٹرانسپورٹر صدر پاک ایران انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ کمپنیزحاجی سدو خان بیانزئ
حاجی شاہ محمد خان بڑیچ آصف خان بڑیچ عابد خان بڑیچ میر جاوہ ایران اور تفتان پاکستان باڈر میں مشکلات کے بارے ملاقات ہوئ
خاص کر پاکستانی گاڑیوں کو پارکینگ میں کھڑا کرنا ایک ہفتہ یا دو ہفتہ پارکینگ میں ٹہرانا
انشااللہ
جلد سے جلد حال کرنے کے یقین دہا نی کرایا

28/03/2026

Masharan❤️❤️

قبايلي مشر حاجى فتح خان کی جانب سے تمام مسلمانوں کو عید الفطر کی دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے، اللہ تعالیٰ سے دعا کی جاتی...
20/03/2026

قبايلي مشر حاجى فتح خان کی جانب سے تمام مسلمانوں کو عید الفطر کی دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے، اللہ تعالیٰ سے دعا کی جاتی ہے کہ وہ تمام مسلمانوں پر اپنی رحمت اور محبت کی بارش کرے۔❤️❤️🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻

امام سید علی خامنہ ایؒ کی شہادت کے سلسلے میں قونصل جنرل اسلامی جمہوریہ ایران کوئٹہ میں تعزیتی ریفرنس کا انعقادکوئٹہ: رہب...
02/03/2026

امام سید علی خامنہ ایؒ کی شہادت کے سلسلے میں قونصل جنرل اسلامی جمہوریہ ایران کوئٹہ میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

کوئٹہ: رہبر معظم امام سید علی خامنہ ایؒ کی شہادت کے سلسلے میں قونصل جنرل اسلامی جمہوریہ ایران - کوئٹہ کے زیرِ اہتمام تعزیتی ریفرنس منعقد ہوا، جس میں بلوچستان کے معروف ٹرانسپورٹر مشر حاجی فتح خان بیانزئ اور جید علمائے کرام، مذہبی و سماجی شخصیات نے شرکت کر کے دلی تعزیت اور یکجہتی کا اظہار کیا۔

علماء نے شہداء کی قربانیوں کو امتِ مسلمہ کے لیے مشعلِ راہ قرار دیتے ہوئے اتحاد و یکجہتی پر زور دیا۔

ایرانی قونصل جنرل کی معروف تاجر و ٹرانسپورٹر مشر حاجی فتح خان  بيا نزیی سے ملاقاتکوئٹہ 21 جنوری 2026: محمد کریمی تودشکی،...
22/01/2026

ایرانی قونصل جنرل کی معروف تاجر و ٹرانسپورٹر مشر حاجی فتح
خان بيا نزیی سے ملاقات

کوئٹہ 21 جنوری 2026: محمد کریمی تودشکی، قونصل جنرل اسلامی جمہوریہ ایران نے کوئٹہ میں معروف تاجر اور
ٹرانسپورٹر حاجی فتح خان سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران دو طرفہ ٹرانسپورٹ اور سرحدی تجارت سے متعلق درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر قونصل جنرل نے پاکستان اور ایران کے درمیان ٹرانسپورٹ کے شعبے میں تعاون کو مزید مؤثر بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کی ٹرانسپورٹ یونینز کی مشترکہ تنظیم وقت کی اہم ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر دونوں جانب ٹرانسپورٹ یونینز ایک منظم نظام کے تحت آپس میں رابطے میں رہیں تو ٹرانسپورٹ اور سرحدی تجارت سے متعلق متعدد مسائل کو آسانی سے حل کیا جا سکتا ہے۔

ملاقات کے اختتام پر مشر حاجی فتح خان بيانزيي نے معزز مہمانوں کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا، جس پر قونصل جنرل نے ان کا شکریہ ادا کیا اور مہمان نوازی کو سراہا۔

14/01/2026

مشر حاجی فتح خان بیانذیی❤️🤲🏻

Mashar Haji  Fateh khan Bayanzai❤️🤲🏻HFK ENTERPRISESPVT LTD 1987
13/12/2025

Mashar Haji Fateh khan Bayanzai❤️🤲🏻
HFK ENTERPRISESPVT LTD 1987

آج محترم اور معزز قومی مشران — حاجی فتح خان بیانزئی، حاجی صدیق خان ادوزئی، حاجی نیاز شمشوزئی، حاجی جانان اردوزئی، حاجی ا...
24/10/2025

آج محترم اور معزز قومی مشران — حاجی فتح خان بیانزئی، حاجی صدیق خان ادوزئی، حاجی نیاز شمشوزئی، حاجی جانان اردوزئی، حاجی ابراہیم خواجہ زئی عرف سرکی، حاجی فتح محمد کاکوزئی، حاجی لالہ خان بدیزئی اور دیگر قابلِ احترام مشران — کی بھرپور کوششوں اور دانشمندانہ فیصلوں سے ایک عظیم کارنامہ سرانجام پایا۔

شہید اللہ یار کے افسوسناک قتل کے بعد پیدا ہونے والی دوریاں اور رنجشیں آج بھائی چارے، محبت اور اتحاد میں بدل گئیں۔
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے مشران نے شہید کے بھائی محمد یار، جمعہ گل، عصمت اللہ، شفیع اللہ، فدا محمد اور بسم اللہ کے درمیان صلح و اخوت کی راہ ہموار کی، تاکہ ایک بار پھر سب رشتے محبت، امن اور بھائی چارے میں جڑ جائیں۔

اللہ پاک ان تمام مشران کو سلامت رکھے اور ان کی عمروں اور عزت میں برکت عطا فرمائے۔

Address

Bayanzai House Pashtoon Bagh Quetta
Quetta

Telephone

+13138460491

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BAyanzai YOuth FOrce posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share