Balti Community in Quetta

Balti Community  in Quetta a Page dedicated to Balti community present in Balochistan.

بلوچستان میں بلتیوں کی آبادی2023 کی مردم شماری کے مطابق 846 افراد نے بلتی زبان کو بطور مادری زبان اندراج کیا جس میں 442 ...
12/05/2026

بلوچستان میں بلتیوں کی آبادی
2023
کی مردم شماری کے مطابق 846 افراد نے بلتی زبان کو بطور مادری زبان اندراج کیا جس میں 442 مرد اور دیگر خواتین تھیں۔
مزے کی بات یہ ہے شینا بولنے والوں کی تعداد 1278 تھی۔ لیکن انکی آدھی تعداد خضدار میں ظاہر کی گئی تھی جو کہ شاید این ایل آئی رجمنٹ کی خضدار کینٹ میں موجودگی کی وجہ سے ہے۔اسطرح کوہستانیوں کی تعداد 1014 اور کلاشہ 82 ہے۔

کرامت علی کی جانب سے لسمی لڑکوں کیلئے عشائیہ۔۔۔اللہ رزق میں برکت دے۔۔۔ آمینبشکریہ اسامہ
08/05/2026

کرامت علی کی جانب سے لسمی لڑکوں کیلئے عشائیہ۔۔۔اللہ
رزق میں برکت دے۔۔۔ آمین
بشکریہ اسامہ

ماموں موسی علی غورسے آج محکمہ ریلوے سے سبکدوش ہوگئے۔۔۔ بخیر و عافیت اور بے داغ سروس گزارنے پر تمام اہل خانہ کو مبارکباد۔...
05/05/2026

ماموں موسی علی غورسے آج محکمہ ریلوے سے سبکدوش ہوگئے۔۔۔ بخیر و عافیت اور بے داغ سروس گزارنے پر تمام اہل خانہ کو مبارکباد۔۔۔ اللہ ہمیشہ خوش رکھے۔۔۔ آمین

Qari GM Kharkoovi اخون  اپنے ایک ہونہار شاگرد Ejaz Ali کو محفل میلاد میں حصہ لینے پر حوصلہ افزائی کرتے ہوئے۔۔۔
25/04/2026

Qari GM Kharkoovi اخون
اپنے ایک ہونہار شاگرد
Ejaz Ali کو محفل میلاد میں حصہ لینے پر حوصلہ افزائی کرتے ہوئے۔۔۔

۔۔,  کویٹہ سے سال 2012ء  میر دانیال شہید لائبریری کوئٹہ کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی  عظیم الشان عید میلاد المصطفیٰ صلی...
11/04/2026

۔۔, کویٹہ سے
سال 2012ء میر دانیال شہید لائبریری کوئٹہ کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی عظیم الشان عید میلاد المصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم میں
میردانیال شہید لائیبریری کوئٹہ کی خصوصی دعوت پر انتہائ پرہیزگار عالم باعمل متقی فخر ے سادات مرحوم آپوچومرحوم بوا سعید مچلوی

محترم و مکرم جناب مفتی اعظم جناب علامہ الحاج سید محمد شاہ اور جناب سید حبیب اللہ مچلوی صاحب ودیگر کی کویٹہ تشریف آوری کے موقع پر لی گئ چند تصویریں ۔۔۔

ایک یادگار تصویر۔۔۔ 1۔Apu Karim (Churbat).2.Mamu Alam(Sadar Anjuman, Surmu).3. Mamu Sana (Khaplu)4. Mamu Musa (Khaplu)5....
04/04/2026

ایک یادگار تصویر۔۔۔
1۔Apu Karim (Churbat).
2.Mamu Alam(Sadar Anjuman, Surmu).
3. Mamu Sana (Khaplu)
4. Mamu Musa (Khaplu)
5. Mamu Hassan kurkurpa.
7. Mamu Haider , churbat.
2010 (?)
اللہ تعالی ان تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے۔آمین

Awais Ali Naseem Mondoq کر ا مت
29/03/2026

Awais Ali Naseem Mondoq کر ا مت

Address

Quetta Balochistan #skardu #Baltistan Balti
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balti Community in Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share