Wahdat Youth Quetta Division

Wahdat Youth Quetta Division الحمدللّٰہ ہم وحدت کے نوجوان خود کو اور دوسرے جوانوں کو تربیت کرنے اور امام عصر عج کی ظہور کیلئے زمینہ سازی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔

تعلیمی و تربیتی نظریاتی دینی شناسی سمر کیمپزیرِ سرپرستی:قائدِ وحدت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری29 جون تا 9 جولائی 2026،بمط...
20/06/2026

تعلیمی و تربیتی نظریاتی دینی شناسی سمر کیمپ

زیرِ سرپرستی:
قائدِ وحدت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

29 جون تا 9 جولائی 2026،بمطابق 13 محرم الحرام تا 23 محرم الحرام

موضوعات:
تجوید،عقائد، سیرت، احکام، اخلاقیات،حالاتِ حاضرہ ، اسلامی نظریۂ سیاست

عمر کی حد:
میٹرک: تا 35 سال کے جوانوں کیلئے

رجسٹریشن فیس:1000 روپے

رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 26 جون 2026

مقام:
بھمبروٹ سیداں مری
روانگی:
29 جون 2026، جامعہ الولایہ، سترہ میل اسلام آباد

رابطہ نمبر:
03423422232
03033954925
03174808239

زیرِ اہتمام: وحدت یوتھ پاکستان


وحدت یوتھ پاکستان مرکزی کابینہ برائے 2026/27مرکزی صدر وحدت یوتھ پاکستان مولانا راجہ مصطفیٰ حیدر نے علی حیدر الحسینی کو م...
16/06/2026

وحدت یوتھ پاکستان مرکزی کابینہ برائے 2026/27
مرکزی صدر وحدت یوتھ پاکستان مولانا راجہ مصطفیٰ حیدر نے علی حیدر الحسینی کو مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اسپورٹس و اسکاوٹس نامزد کر دیا۔
وحدت یوتھ پاکستان

12/06/2026
13 June Insha'Allah 2026 ! Shaeed E Ummar Conference At Minar E Pakistan        #کوئٹہ
10/06/2026

13 June Insha'Allah 2026 !

Shaeed E Ummar Conference At Minar E Pakistan

#کوئٹہ

عید مباہلہ ! 24 ذوالحجہ سن 631 عیسوی ۔24 ذوالحجہ سن 1447 ہجری بمطابق10 جون 2026 عیسوی ۔
10/06/2026

عید مباہلہ !

24 ذوالحجہ سن 631 عیسوی ۔

24 ذوالحجہ سن 1447 ہجری بمطابق10 جون 2026 عیسوی ۔

09/06/2026
پیروانِ ولایت ڈویژنل کنونشن ، وحدت یوتھ پاکستان  کوئٹہ ڈویژن !کوئٹہ : وحدت یوتھ پاکستان کوئٹہ ڈویژن کا سالانہ چوتھا ڈویژ...
08/06/2026

پیروانِ ولایت ڈویژنل کنونشن ، وحدت یوتھ پاکستان کوئٹہ ڈویژن !

کوئٹہ : وحدت یوتھ پاکستان کوئٹہ ڈویژن کا سالانہ چوتھا ڈویژنل کنونشن منعقد ہوا ، جس میں وحدت یوتھ پاکستان کے مرکزی نامزد جنرل سیکریٹری 7 جون 2026 کو کوئٹہ میں منعقد ہوا جس میں مرکزی نامزد جنرل سیکریٹری برادر اللہ بخش سجادی اور علامہ سہیل عباس شیرازی صوبائی صدر مجلس وحدت مسلمین پاکستان جنوبی بلوچستان نے خصوصی شرکت و خطاب کیا ۔

کنونشن میں کوئٹہ ڈویژن کے کابینہ و اراکین اور دیگر دوستان نے شرکت کی ۔

کنونشن کے دوران تنظیمی سال 2026 اور سال 2027 کیلئے ڈویژنل صدر کے لیے انتخابات منعقد ہوئے انتخابات سے پہلے پہلے سابقہ نائب صدر برادر علی حیدرحسینی نے اپنے تمام کابینہ ارکان1 کے ہمراہ اپنے ذمہ داریوں سے مستعفی ہوئے اور انتخابات میں کثرتِ رائے سے برادر عارف حسین مرادی۔ نے اپنے دو دیگر دوستان کو پھیچے چھوڑ کر وحدت یوتھ پاکستان کوئٹہ ڈویژن کا ڈویژنل صدر منتخب ہوگئے ۔

کنونشن کی آخر میں نو منتخب صدر برادر عارف حسین مرادی اور سابقہ نائب صدر برادر علی حیدر حسینی اور دیگر کابینہ ارکان نے علامہ سہیل عباس شیرازی صاحب ، برادر اللہ بخش سجادی اور دیگر ارکان کابینہ اور دوستان کو صحیفہ کاملہ ، اسلام میں خواتین کے حقوق اور دعائیں کمیل کی کتابیں تحفے میں دیئے اور سبھی کا شکریہ ادا کیا ۔

وحدت یوتھ پاکستان کوئٹہ ڈویژن

MWM Quetta MWM FemaleWing ہزارہ ٹاون MWM Hazara Town MWM Pakistan

پروردگارا ! جو ذمہ داری عطا کی ہے کرم سے تُو نےمجھے توفیق دے، میں تیری رضا کے ساتھ نبھا جاؤں
07/06/2026

پروردگارا ! جو ذمہ داری عطا کی ہے کرم سے تُو نے
مجھے توفیق دے، میں تیری رضا کے ساتھ نبھا جاؤں

پیروانِ ولایت ڈویژنل کنونشن، وحدت یوتھ پاکستان کوئٹہ ڈویژن

کوئٹہ: عارف حسین واحدی وحدت یوتھ پاکستان کوئٹہ ڈویژن کے ڈویژنل صدر منتخب ہوگئے۔
مرکزی نامزد جنرل سیکریٹری وحدت یوتھ پاکستان اللہ بخش سجادی نے نو منتخب ڈویژنل صدر سے حلف لیا۔

وحدت یوتھ پاکستان کوئٹہ ڈویژن

پروردگارا ! جو ذمہ داری عطا کی ہے کرم سے تُو نےمجھے توفیق دے، میں تیری رضا کے ساتھ نبھا جاؤں
07/06/2026

پروردگارا ! جو ذمہ داری عطا کی ہے کرم سے تُو نے
مجھے توفیق دے، میں تیری رضا کے ساتھ نبھا جاؤں

کوئٹہ: مرکزی نامزد جنرل سیکریٹری برادر اللہ بخش سجادی اور وحدت یوتھ کوئٹہ ڈویژن کے ڈویژنل نائب صدر برادر علی حیدر حسینی،...
07/06/2026

کوئٹہ: مرکزی نامزد جنرل سیکریٹری برادر اللہ بخش سجادی اور وحدت یوتھ کوئٹہ ڈویژن کے ڈویژنل نائب صدر برادر علی حیدر حسینی، کوئٹہ ڈویژن کے ڈویژنل جنرل سیکرٹری برادر عارف حسین مرادی اور دگر کابینہ ارکان نے بہشت زینب ہزارہ قبرستان علمدار روڈ میں شہداء کے مزارات پر حاضری دی، ان کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور شہداء کے بلندیٔ درجات کے لیے فاتحہ خوانی کی۔

وحدت یوتھ پاکستان کوئٹہ ڈویژن

Address

Pull Safid Hazara Town
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wahdat Youth Quetta Division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share