17/05/2026
✨ *خصوصی اصلاحی مجلس* ✨
پیارے بھائیوں!
*استاد جی محترم مفتی سید عدنان کاکاخیل صاحب دامت برکاتہم* کی آمد کا بھر پور فائدہ اٹھاتے ہوئے آج بھی خصوصی اصلاحی مجلس کا انعقاد کیا گیا ہے-
آپ تمام حضرات سے گزارش ہے کہ خود بھی اپنی اصلاح کی نیت اور فکر کے ساتھ شرکت کریں اور اپنے دوست احباب کو بھی خصوصی دعوت دیں-
📌دن : اتوار
📌تاریخ : 17 مئی 2026
📌مقام : البرہان کوئٹہ، جامع مسجد بیت المکرم مالی باغ
📞 رابطہ:
0333-9745060
*نوٹ:* جو ساتھی رات کے قیام کے ارادے سے شرکت کریں گے وہ اپنے ساتھ موسم کے مطابق بستر ہمراہ لائیں-
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس بابرکت مجلس سے فیض یاب ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین