DAWN NGO

DAWN NGO Promotes Women Empowerment-Gender Equality, Special Persons Equity and Climate Change in Balochistan

30/09/2025

Zindagee un he logon ki haseen hoti hai
Jo Allah ki razza main har haal main razee rehty hain.

20/08/2025
01/08/2025

اپنا کبھی بھولتا نہںت
اور جو بھول جائے وہ اپنا نہیں ھوتا

30/05/2025

میں نے زندگی میں ایک غلطی کی ھے ۔
لوگوں کو ھمیشہ خود سے زیادہ سمجھا

05/05/2025

ہمارے سر پھرے جزبات قیدی بن نہیں سکتے
ھواوں کے لیئے کیوں اپ زنجیریں بناتے ھو۔

17/04/2025

سونگھنے کی حس سے محروم لوگوں کے ارد گرد گلاب لگانےکی زحمت بیکار ھوتی ھے۔ج

‎*شوہر کا اپنی بیوی سے محبت کرنا اور بیوی کا اپنے شوہر سے محبت کرنا بچوں کی صحت کا راز ہے* ‎‎ایک فیملی سیمینار میں شرکت ...
17/04/2025

‎*شوہر کا اپنی بیوی سے محبت کرنا اور بیوی کا اپنے شوہر سے محبت کرنا بچوں کی صحت کا راز ہے*

‎ایک فیملی سیمینار میں شرکت کرنے والے نے کہا:
‎"میں نے ایک تربیتی کورس میں شرکت کی جس میں 30 سے زیادہ شرکاء تھے۔ وہاں مقرر نے ایک سوال کیا:

‎' *ماں اپنے بچوں کے لیے سب سے بہتر کیا کر سکتی ہے؟'*

‎جوابات مختلف تھے: 'محبت، دین، اخلاص، تقوی، دوستی، کھلا ذہن، سکون، احسان' اور ان کے مترادفات

‎مقرر نے خاموش ہو کر کہا: 'آپ کے تمام جوابات تربیت میں بہت اہم ہیں۔
‎ لیکن میری تحقیقات کے مطابق، جو چیز سب سے اہم ہے وہ یہ ہے:

‎' *ماں اپنے بچوں کے لیے سب سے بہتر یہ کر سکتی ہے کہ وہ ان کے والد سے محبت کرے۔'*

‎🖤 *ازدواجی جھگڑے بچے کے دماغ کی نشوونما کو متاثر کر سکتے ہیں، اس کے منفی اثرات پہلے چند ماہ سے شروع ہو* *جاتے ہیں اور لمبے عرصے تک رہتے ہیں*

‎ایک محقق کہتا ہے:
‎'ایک شخص میرے پاس آیا اور پوچھا کہ *اپنے بچے کی تربیت کیسے کروں تاکہ وہ بڑا ہو کر ہارورڈ یونیورسٹی میں داخلہ لے سکے؟*

‎ *میں نے جواب دیا: 'اگر آپ اپنے بچے کی ذہنی صلاحیتوں میں اضافہ کرنا چاہتے ہیں، تو گھر جائیں اور اپنی بیوی سے* *محبت کریں* ۔'

‎💗 ' *Go home and love* *your wife.'💗*

‎خلاصہ یہ کہ:
‎ *ایک محبت بھرا اور ہم آہنگ خاندان بچوں کی جسمانی اور ذہنی صحت میں حیرت انگیز بہتری لا سکتا ہے، اور یہ سب شوہر اور بیوی کی ایک دوسرے* *سے محبت کے ذریعے ممکن ہے۔*
‎ *والدین کی محبت اور توجہ میں گھرا بچہ کم بیماریوں، کم ضد، کم تشدد، کم نفسیاتی مسائل کا شکار ہوتا ہے اور تعلیمی میدان میں بہتر کارکردگی دکھاتا ہے*
‎اگر آپ ذمہ داری اور شعور کے ساتھ والدین نہیں بن سکتے، تو ایسی روحوں کو کیوں جنم دیتے ہیں جو آپ کی سختی سے تکلیف میں ہوں؟

منجانب ۔
وائس آف ہیومن رائیٹس ویلفیئر آرگنائزیشن (VHR)

10/11/2024

مت بھاگو دوسروں کے پیچھے جو ساتھ ہیں ان کے ساتھ رہو اور ان کی قدر کرو۔

06/11/2024

ضمیر غلط کام کرنے کی ملامت کرتا رھے تو سمجھیں اپ کا ضمیر اب تک ذندہ ھے۔

24/10/2024

اج کل ضرورتیں طے کرتی ھیں لہجہ کتنی دیر میٹھا رکھنا ھے۔

Address

204 Second Floor Muzamel Square, Shabaz Town
Quetta

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DAWN NGO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share