Islami Jamiat Talaba Science College

Islami Jamiat Talaba Science College Knowledge in the light of Islam

28/09/2026

𝐇𝐢𝐠𝐡𝐥𝐢𝐠𝐡𝐭𝐬 | 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐌𝐨𝐡𝐬𝐢𝐧-𝐞-𝐈𝐧𝐬𝐚𝐧𝐢𝐲𝐚𝐭 𝐐𝐮𝐢𝐳 𝐂𝐨𝐦𝐩𝐞𝐭𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧

A remarkable day of knowledge, passion and love for the Seerah of the Prophet Muhammad ﷺ.

Hundreds of students gathered at Darbar Hall Quetta , to participate in the National Mohsin-e-Insaniyat Quiz Competition and test their knowledge of the life and teachings of the Prophet ﷺ.

A day filled with knowledge, enthusiasm, competition and unforgettable moments. ❤️

کوئٹہ: نیشنل محسنِ انسانیت ﷺ کوئز کمپیٹیشنکوئٹہ میں منعقدہ نیشنل محسنِ انسانیت ﷺ کوئز کمپیٹیشن سے مولانا ہدایت الرحمٰن ب...
28/09/2026

کوئٹہ: نیشنل محسنِ انسانیت ﷺ کوئز کمپیٹیشن

کوئٹہ میں منعقدہ نیشنل محسنِ انسانیت ﷺ کوئز کمپیٹیشن سے مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ، امیر جماعت اسلامی بلوچستان اور برادر احسان اللہ کاکڑ، ناظم اسلامی جمعیت طلبہ بلوچستان نے خصوصی خطاب کیا۔

مقررین نے سیرتِ رسول اکرم ﷺ کو نوجوانوں کے لیے عملی رہنمائی کا سرچشمہ قرار دیتے ہوئے طلبہ کو اپنی زندگی حضور اکرم ﷺ کی تعلیمات کے مطابق ڈھالنے کی تلقین کی۔

25/09/2026

اسلامی جمعیتِ طلبہ کا قیام کسی مسلک، لسانیت یا شخصیت کی بنیاد پر نہیں، بلکہ انسانی زندگی کی تعمیر کے ذریعے رضائے الٰہی کے حصول کے لیے ہوا ہے۔

22/09/2026

تنظیمی دورہ
Islami Jamiat-e-Talaba Balochistan
Islami Jamiat Talaba Quetta

تنظیمی دورہ | محترم ناظم صوبہ | کوئٹہ مقامناظم اسلامی جمعیت طلبہ بلوچستان (برادر احسان اللہ ناصر) نے کوئٹہ مقام کا تنظیم...
20/09/2026

تنظیمی دورہ | محترم ناظم صوبہ | کوئٹہ مقام

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ بلوچستان (برادر احسان اللہ ناصر) نے کوئٹہ مقام کا تنظیمی دورہ کیا۔کام کا جائزہ لیا اور بہتری کیلئے تجاویز پیش کی۔
ناظم کوئٹہ مقام (اخونزادہ عطاءالرحمن) ہمراہ تھے۔

19/09/2026

حضرت شیخ مولانا نور الدین آغا صاحب | اسلامی جمعیت طلبہ

اسلامی جمعیت طلبہ کے یونیورسٹیز و کالجز کے جوان عام طلباء کو سیرت و اسلام سے جوڑنے کی کوشش کررہے ہے ، تعمیر کردار کررہی ہے اور معاشرے کو بہترین و اسلامی رخ پر گامزن کرنے کی جدوجہد کررہی ہے۔

پرنسپل گورنمنٹ سائنس کالج (پروفیسر رفیع اللہ کاکڑ ) سے وفد سائنس کالج نے ناظم کوئٹہ مقام (اخونزادہ عطاءالرحمن) کی سربراہ...
18/09/2026

پرنسپل گورنمنٹ سائنس کالج (پروفیسر رفیع اللہ کاکڑ ) سے وفد سائنس کالج نے ناظم کوئٹہ مقام (اخونزادہ عطاءالرحمن) کی سربراہی میں ملاقات کی۔
حالیہ طلبہ سیاست پر پاپندی کے نوٹیفیکیشن و دیگر تعلیمی مسائل پر نشست کا انعقاد کیا گیا۔
وائس پرنسپل (پروفیسر نصیر اللہ غرشین) ، ناظم زون (نعمان کاکڑ) ، ناظم کالج (معظم علی خان) بھی موجود تھے۔

17/09/2026

تنظیمی دورہ | ناظم کوئٹہ مقام | گورنمنٹ سائنس کالج

ناظم کوئٹہ مقام (اخونزادہ عطاءالرحمن) نے گورنمنٹ سائنس کالج کا تنظیمی دورہ کیا ، کام کا جائزہ لیا مزید بہتری کیلئے تجاویز پیش کی۔
ناظم کالجز زون (نعمان کاکڑ) ، ناظم کالج (معظم علی خان) ہمراہ تھے۔

31/08/2026

جماعت اسلامی بلوچستان کا بدامنی ، مہنگائی ، پیٹرول لیوی ، بارڈر بندش کیخلاف گورنر ہاوس کوئٹہ کے سامنے جاری دھرنے میں ناظم کوئٹہ مقام (اخونزدہ عطاءالرحمن مندوخیل) نے کارکنان کے ہمراہ شرکت کی و طلبہ مسائل پر مخاطب ہوئے۔

06/02/2025

Address

Quetta

Telephone

+923308134288

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat Talaba Science College posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Islami Jamiat Talaba Science College:

Shortcuts

Share