Youth Organization

Youth Organization Youth Organization

18/08/2026
18/08/2026
12/08/2026

عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر انٹیگریٹڈ فلڈ ریزیلینس اینڈ ایڈاپٹیشن پراجیکٹ (IFRAP)، وزارتِ منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات، حکومتِ پاکستان کے ہاؤسنگ ریکنسٹرکشن یونٹ کے فنڈز کو دوسرے منصوبوں یا صوبوں میں منتقل کیے جانے سے متعلق گردش کرنے والی خبریں سراسر غلط اور حقائق کے منافی ہیں۔

ہاؤسنگ ریکنسٹرکشن یونٹ کے تحت جاری تمام اقدامات حکومتی پالیسی، منظور شدہ طریقۂ کار اور منصوبے کے دائرۂ کار کے مطابق جاری ہیں۔ وفاقی حکومت کا یہ منصوبہ بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی بحالی اور پائیدار تعمیرِ نو کے لیے کلیدی اہمیت رکھتا ہے۔

IFRAP کے تحت تعمیرِ نو کا عمل Community-Driven Approach پر مبنی ہے، جس میں متاثرہ خاندانوں کو تعمیرِ نو کے عمل میں براہِ راست شامل اور بااختیار بنایا جاتا ہے۔

عوام سے گزارش ہے کہ غیر مصدقہ اطلاعات پر یقین نہ کریں اور صرف مستند ذرائع سے جاری معلومات کو قابلِ اعتماد سمجھیں۔ شکریہ

12/05/2026

Address

House # 29B, Chaman Housing Scheme Airport Road Quetta
Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Youth Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Youth Organization:

Shortcuts

Share