Helping Hands-official.

Helping Hands-official. Helping Hands is an organization of the Balochistan. It'll serve the people of Balochistan.

Free medical & surgical camp Zhob,Eid holyday 21st & 22nd march 2026.
24/03/2026

Free medical & surgical camp Zhob,
Eid holyday 21st & 22nd march 2026.

04/03/2026
22/12/2025

کوکلئیر امپلانٹ پروجیکٹ بلوچستان کے تحت ایک معصوم بچے نے زندگی میں پہلی بار آواز سنی۔
یہ لمحہ صرف اس بچے اور اس کے والدین کے لیے ہی نہیں بلکہ پوری انسانیت کے لیے خوشی، امید اور معجزے سے کم نہیں

20/10/2025

آج (CHQ) میں پروفیسر ڈاکٹر مقبول بلوچ اور پروفیسر ڈاکٹر شیرزمان مندخیل کی زیر نگرانی کامیابی کے ساتھ 11 کوکلیئر امپلانٹ سرجریز مکمل کی گئیں۔
تمام مریض بچوں کا تعلق بلوچستان کے غریب خاندانوں سے تھا اور یہ تمام سرجریز مکمل طور پر مفت کی گئیں۔
آج تمام بچے صحت یاب ہو کر وارڈ سے ڈسچارج کر دیے گئے۔
یہ بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے ایک تاریخی قدم ہے۔
implant

19/10/2025

بچی نے اپنی زندگی میں پہلی بار آواز سنی، یہ خوشی کے انسو ہے،جو کہ کامیاب کوکلیئر امپلانٹ سرجری کے بعد ممکن ہوا۔ یہ سرجری پروفیسر ڈاکٹر مقبول بلوچ اور پروفیسر ڈاکٹر شیرزمان مندوخیل نے انجام دی۔ یہ واقعہ بلوچستان میں جدید سماعتی علاج اور بچوں کی بحالی کے میدان میں ایک تاریخی سنگِ میل ہے، جیسا کہ ویڈیو کلپ میں دیکھا جا سکتا ہے۔

 الحمداللہ   کی جانب سے منعقد کردہ ایک روزہ فری میڈیکل اینڈ سرجیکل کیمپ کامیابی سے اختتام پذیر ہوا جس میں 2250 سے زائد م...
11/06/2025



الحمداللہ کی جانب سے منعقد کردہ ایک روزہ فری میڈیکل اینڈ سرجیکل کیمپ کامیابی سے اختتام پذیر ہوا جس میں 2250 سے زائد مریضوں کو مفت طبی سہولیات فراہم کی گئیں .
کیمپ کے افتتاحی تقریب میں پروفیسر ڈاکٹر سید خالد شاہ صاحب, پروفیسر ڈاکٹر غلام نبی صاحب ،پروفیسر ڈاکٹر شیر زمان صاحب اور اس کے علاوہ کیمپ کے تمام ڈاکٹروں نے افتتاحی ریبن کھاٹ کر کیمپ کا افتتاح کیا اور یہ عہد کی کہ انشاءاللہ یہ سلسلہ یوں ہی جاری رہے گا.
کے صدر ڈاکٹر شیر زمان مندوخیل اور کیمپ آرگنائزرز محمد افضل، صابر شاہ، بریال ولید اور عرفان ناصر نے کیمپ میں شرکت کرنے والے تمام معزز ڈاکٹرز صاحبان اور محمد آمین میڈیکل کمپلیکس کے انتظامیہ اور عوام کو ایک کامیاب میڈیکل کیمپ کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے حسن اخلاق سے اس کیمپ کو کامیاب کرو۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ کوئٹہ ڈبل روڈ دھماکہ میں ڈاکٹر مہر اللہ ترین زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی ...
27/03/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
کوئٹہ ڈبل روڈ دھماکہ میں ڈاکٹر مہر اللہ ترین زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گئے

03/01/2025

Alhamdullilah COCHLEAR IMPLANT 2nd live audio visual hands-on work shop in ENT unit 3 SPH Quetta with 2 external devices replaced , dated 31/12/2024 , Spacial thanks to prof Umar Farooq sb from Karachi ,Organised : by prof Dr sherzaman & cochlear implant team .

Address

Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Helping Hands-official. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Helping Hands-official.:

Share