23/12/2022
نواکلی زرغون آباد فیز تھری میں واٹر سپلائی سکیم جو عرصہ دراز غیر فعال تھا۔ آج یوتھ موبلائزیشن موومنٹ کے سربراہ بخت محمد صاحب اور نواکلی فیز3 کمیٹی کے ان تک کوششوں سے فعال ہوا علاقے کے مکینوں اور فیز ۳ ایکشن کمیٹی نے یوتھ موبلائزیشن موومنٹ کے سربراہ بخت محمد صاحب کو مبارکباد دی اور پبلک ہیلتھ انجینرنگ کے XCN کا شُکریہ ادا کیا ۔ اُن کی ذاتی دلچسپی سے علاقے کے پانی کا مسئلہ حل ہو گیا ۔