Wali Hajj Services Company pvt ltd

Wali Hajj Services Company pvt ltd Hajj and Umrah experience from 21 years

🤲🏻Hajj 2026Advance Hajj Makkah Madina HOAP PAKISTAN
26/12/2025

🤲🏻
Hajj 2026
Advance Hajj
Makkah
Madina
HOAP PAKISTAN

Hajj 2026
22/12/2025

Hajj 2026

چیئرمین  بلوچستان عصمت اللہ خان کاکڑ اور  تمام ا یچ-جی-اوبلوچستان کی جانب سے ہم 2026 کی حج پالیسی اور سعودی عرب میں زون ...
22/12/2025

چیئرمین بلوچستان عصمت اللہ خان کاکڑ اور تمام ا یچ-جی-اوبلوچستان کی جانب سے ہم 2026 کی حج پالیسی اور سعودی عرب میں زون سے متعلق درپیش مسائل کے مؤثر حل پر چیئرمین ناصر خان صاحب، جمال خان ترکی صاحب، افان صاحب، فیصل صبوری صاحب، پاکستان کی پوری ٹیم، ثنا اللہ خان صاحب، سیعد صاحب اور پتانی ان کی معزز ٹیم کے دل سے شکر گزار ہیں۔
آپ سب کی انتھک محنت، بہترین حکمتِ عملی، خلوص اور ذمہ دارانہ کارکردگی قابلِ تحسین ہے، جس کے نتیجے میں حجاجِ کرام کو فراہم کی جانے والی سہولیات میں نمایاں بہتری آئی۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے اور آئندہ بھی اسی جذبے، لگن اور اخلاص کے ساتھ قوم و امت
کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔
منجانب۔حج آرگنائزرز ایسوسی ایشن آف بلوچستان

حج 2026 کے حوالے سے پرائیویٹ حج آرگنائزر کی کارکردگی رپورٹPRIVATE HAJJ 2026
09/12/2025

حج 2026 کے حوالے سے پرائیویٹ حج آرگنائزر کی کارکردگی رپورٹ
PRIVATE HAJJ 2026

The sacred journey awaits you. Prepare for an unforgettable spiritual experience. Hajj 2026 is just 3 days away—don’t mi...
15/10/2025

The sacred journey awaits you. Prepare for an unforgettable spiritual experience. Hajj 2026 is just 3 days away—don’t miss your chance to answer the call to Hajj.

Book Now and secure your place for this divine journey.

𝐇𝐚𝐣𝐣 2026 | WALI HAJJ SERVICE COMPANY PVT LTD -HAJJ 2026🕋🕌🧳✅ Book your Hajj Package from 𝐮s!👍✈️🌐𝑤𝑤𝑤.walihajjservices.𝑐𝑜𝑚...
03/10/2025

𝐇𝐚𝐣𝐣 2026 | WALI HAJJ SERVICE COMPANY PVT LTD -HAJJ 2026🕋🕌🧳
✅ Book your Hajj Package from 𝐮s!👍✈️
🌐𝑤𝑤𝑤.walihajjservices.𝑐𝑜𝑚
📞 03023810748
📞 03003823655
📞 03136331116

#

*​کوئٹہ میں حج آرگنائزر ایسوسی ایشن پاکستان (ہوپ) بلوچستان کا سالانہ اجلاس اور 2026 حج کی* تیاریاں​کوئٹہ میں حج آرگنائزر...
21/09/2025

*​کوئٹہ میں حج آرگنائزر ایسوسی ایشن پاکستان (ہوپ) بلوچستان کا سالانہ اجلاس اور 2026 حج کی* تیاریاں

​کوئٹہ میں حج آرگنائزر ایسوسی ایشن پاکستان (ہوپ) کا سالانہ جنرل باڈی اجلاس منعقد ہوا۔ یہ اجلاس تنظیم کے مرکزی چیئرمین کی صدارت میں ہوا، جس میں 2026 کے حج کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی گئی۔
​پرائیویٹ حج اسکیم 2026: درخواستوں کا آغاز
​وزارت مذہبی امور کے اعلامیے کے مطابق، پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت عازمین آج سے درخواستیں جمع کراسکتے ہیں۔ اس اسکیم کے تحت اس سال 37,903 نئے عازمین حج کے لیے درخواست دے سکیں گے۔
​اعلامیے میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ گزشتہ سال حج پر نہ جا سکنے والے 22,097 عازمین نے بھی پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت اپنی رجسٹریشن کرائی ہوئی ہے۔
​وزارت مذہبی امور کے مطابق، پرائیویٹ حج آپریٹرز کا کل کوٹہ 60,000 مقرر کیا گیا ہے۔ یہ واضح کیا گیا ہے کہ آپریٹرز پہلے گزشتہ سال کے رہ جانے والے عازمین کو ترجیح دیں گے اور ان کی رجسٹریشن مکمل ہونے کا حلف نامہ جمع کرائیں گے۔ اس کے بعد ہی نئے درخواست گزاروں کی باری آئے گی۔

03/08/2025

اہم اعلان -----
پرائیویٹ حجاج کرام بینک کی کال کا کوئی نوٹس نہ لیں





01/08/2025

Be ready for Hajj 2026
Start form 4 August 2025


31/07/2025

کیا آپ حج پر جانا چاہتے ہیں تو ابھی سے اپنے پاسپورٹ اور ضروری کاغذات تیار کر لیے کیوں کہ جند دانوں میں پراویٹ حج بکنگ 2026 شروع ھو جایے گا۔پیر آپ کسی بھی رجسٹرڈ حج آرگنائزرز کے پاس درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔حج بکنگ صرف رجسٹرڈ حج آرگنائزرز کے ساتھ کرالیں۔تاکہ اپ کسی بھی دھوکےاورفراڈ سے بچ سکیں۔

08/07/2025

🌟 محترم عازمینِ حج،

اگر آپ 2026 میں حج ادا کرنے کے خواہشمند ہیں تو براہِ کرم فوری طور پر رجسٹریشن کروا لیں۔ 📅 8 جولائی 2025 بوقت 4:00 دوپہر تک 🧾 185000 سے زائد درخواستیں جمع ہو چکی ہیں، جبکہ پاکستان کا کل کوٹہ 🎯 180,000 ہے۔

📌 رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 9 جولائی 2025
لیکن 🕰️ نشستیں اس سے پہلے ہی مکمل ہو سکتی ہیں!
صرف ✅ رجسٹرڈ درخواست گزاروں کو حج 2026 کے لیے منتخب کیا جائے گا۔

🔗 ابھی رجسٹر کریں:
🌐 http://applyonline.hajjinfo.org
🔗 https://tinyurl.com/bdfdrr4c

🔍 اپنی رجسٹریشن چیک کریں:
🧾 https://registration-inquiry.hajjinfo.org/

⚠️ کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچنے کے لیے فوری رجسٹریشن کریں۔

📢 براہِ کرم اس پیغام کو اپنے دوستوں اور عزیزوں تک ضرور پہنچائیں۔

04/07/2025

لبیک اللھم لبیک ۔۔۔۔ #حج2026
عازمین حج 2026 متوجہ ہوں۔ سرکاری و پرائیویٹ سکیم پر جانے کے خواہش مند افراد نامزد بینکوں یا وزارت کے آن لائن پورٹل
http://applyonline.hajjinfo.org
کے ذریعے لازمی رجسٹریشن جلد از جلد مکمل کریں۔ رجسٹریشن کی کوئی فیس نہیں۔ آخری تاریخ 9 جولائی، 2025.۔۔۔ سمندرپار پاکستانی بھی یہی طریقہ کار استعمال کریں گے۔

Address

Sardarwali Plaza New Truck Adda Near Pearl Institute Satillte Town Quetta
Quetta
87300

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 10:30 - 18:00
Saturday 08:00 - 17:00

Telephone

+92812446353

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wali Hajj Services Company pvt ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Wali Hajj Services Company pvt ltd:

Share