Malang Jelani foundation

Malang Jelani foundation MJ foundation, a non profit organization working towards improvement and development of various sect

Malang jelani foundation is a non-Profit organization formed with an aim to improve the conditions of the most destitute communities of our society; working diligently to create impact and change lives by focusing on initiatives relating to Health, Education, Access to Water, Sports Rehabilitation and Emergency Relief Response. We aspire to become the source for transforming lives of the underpriv

ileged communities in Quetta. We aim to uplift communities; creating social change holistically. Our projects focus on Sustainable Development Goals to empower future generations by bringing access to Healthcare services.

21/06/2024

As-salamu alaykum , brothers and sisters. I wanted to share a small thing with you all. We have changed our logo due to some reasons, so this new logo will now be shared on all our posts.

"السلام عليكم، بھائیوں اور بہنوں، میں آپ لوگوں کے ساتھ ایک چھوٹی سی بات شیئر کرنا چاہتا ہوں۔ ہم نے کچھ وجوہات کی وجہ سے اپنا لوگو بدل دیا ہے، تو اب یہ نیا لوگو ہمارے ہر پوسٹ پر شیئر ہوگا۔"

15/09/2022

فاؤنڈیشن کے کارکنان دن رات سیلاب متاثرین کی خدمت میں مصروف ہیں اور ان کی مکمل بحالی کے کوشاں ہیں. فاؤنڈیشن کی جانب سے سیلاب متاثرین میں راشن تقسیم کرنے کا سلسلہ جاری ہے. راشن میں آٹا، چینی، پتی ،گھی ،چاول، دالیں وغیرہ شامل ہیں

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اس وقت خوراک کی شدید قلت کا سامنا ہے اور لوگ فاقوں پر مجبور ہیں. مصیبت کی اس گھڑی میں اپنے بہن بھائیوں کی مدد کو آگے بڑھیں اور اپنے صدقات وعطیات فاؤنڈیشن کو پہنچائیں!

سیلاب نے بلوچستان لاکھوں خاندانوں کی زندگیوں کو مفلوج کر دیا ہے۔ سینکڑوں بچوں نے اپنے والدین کو اور والدین نے اپنے بچوں ...
13/09/2022

سیلاب نے بلوچستان لاکھوں خاندانوں کی زندگیوں کو مفلوج کر دیا ہے۔ سینکڑوں بچوں نے اپنے والدین کو اور والدین نے اپنے بچوں کو کھو دیا، متاثرین کے گھر پانی کی نظر ہوگئے اور ان کے مویشی ہلاک ہو گئے، فصلیں تباہ ہوگئیں اور گھروں میں ذخیرہ اناج بھی سیلاب میں بہہ گیا۔
ملنگ جیلانی فاؤنڈیشن کے رضاکاران سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں اور متاثرینِ سیلاب کو راشن، دیگر ضروریات زندگی کی دیگر اشیاء کے ساتھ ساتھ مفت طبی سہولیات فراہم کررہے ہیں۔ مخیر حضرات پاکستان کے ان تباہ حال لوگوں کی امید ہیں، آپ بھی لاکھوں خاندانوں کے لیے مستقل امدادی سامان (پکا ہوا کھانا، خشک راشن، فیملی ٹینٹ اور طبی امداد) کا انتظام کرنے میں ہمارا ساتھ دیں۔

03/09/2022

سیلاب متاثرین کی مدد کریں(متاثرین سیلاب بلوچستان کے لیے) گھی آٹا چینی دال چاول ٹینٹ دودھ مچھر دانی پانی کی بوتلیں اور دیگر اشیاء کی ضرورت ہے لاکھوں سیلاب متاثرین آپ کی مدد کے منتظر ہیں

EASYPAISA ACCOUNT NO : 03326672000
HOLDER NAME : SHEHROZ KHAN SHENWARI

سیلاب متاثرین کی مدد کریں(متاثرین سیلاب بلوچستان کے لیے) گھی آٹا چینی دال چاول  ٹینٹ دودھ مچھر دانی پانی کی بوتلیں اور د...
30/08/2022

سیلاب متاثرین کی مدد کریں(متاثرین سیلاب بلوچستان کے لیے) گھی آٹا چینی دال چاول ٹینٹ دودھ مچھر دانی پانی کی بوتلیں اور دیگر اشیاء کی ضرورت ہے لاکھوں سیلاب متاثرین آپ کی مدد کے منتظر ہیں

EASYPAISA ACCOUNT NO : 03326672000
HOLDER NAME : SHEHROZ KHAN SHENWARI

Address

Kasi Road Corner Of Afghan Road
Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malang Jelani foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Malang Jelani foundation:

Share