Miankhel Qabayel

Miankhel Qabayel miankhel

مشر سردار عجب خان میاں خیل  fans
17/08/2026

مشر سردار عجب خان میاں خیل
fans

🚨 بریکنگ نیوز | تردیدمیاں خیل قومی اتحاد کی مشاورتی کمیٹی کے ارکان پر مبینہ بم دھماکے کی خبر جھوٹی اور بے بنیاد قرار دے ...
04/08/2026

🚨 بریکنگ نیوز | تردید

میاں خیل قومی اتحاد کی مشاورتی کمیٹی کے ارکان پر مبینہ بم دھماکے کی خبر جھوٹی اور بے بنیاد قرار دے دی گئی۔

شیر خان میاں خیل نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ آج بعض فیس بک نیوز چینلز پر ایک منظم سازش کے تحت یہ جھوٹی خبر پھیلائی گئی کہ میاں خیل قومی اتحاد کی مشاورتی کمیٹی کے ارکان پر بم دھماکہ ہوا ہے، حالانکہ اس خبر میں کوئی صداقت نہیں۔

انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ افواہوں پر یقین نہ کریں اور صرف مستند ذرائع سے جاری ہونے والی معلومات پر اعتماد کریں۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ جھوٹی خبر پھیلانے والے عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی تاکہ آئندہ عوام میں خوف و ہراس پھیلانے کی کسی بھی کوشش کا سدباب کیا جا سکے۔

— شیر خان میاں خیل

چیف آف میاں خیل
01/08/2026

چیف آف میاں خیل

30/07/2026

Address

Quetta
1122

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Miankhel Qabayel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share