Shuhada Forum

Shuhada Forum Shuhada Forum is established to assist the victims of terrorism/ bereaved families.

13/03/2026

شہداء کی قربانیوں کو سلام — بلوچستان شہداء فورم کی جانب سے شہداء کے خاندانوں میں راشن کی تقسیم

13/03/2026

شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ بلوچستان شہداء فورم کی جانب سے شہداء کے خاندانوں میں راشن کی تقسیم

09/03/2026

رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں بلوچستان شہداء فورم کی جانب سے شہداء کے خاندانوں میں راشن تقسیم کیا جا رہا ہے۔ یہ اقدام بلوچستان شہداء فورم کے پیٹرن انچیف اور رکن قومی اسمبلی نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی کی ہدایت پر کیا جا رہا ہے۔
نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی کا کہنا ہے کہ شہداء کے خاندان ہمارے سر کا تاج ہیں اور انہیں کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری تحریک کا ہر کارکن شہداء کے اہل خانہ کے ساتھ کھڑا ہے اور ان کی خدمت جاری رہے گی۔
انہوں نے اس فلاحی اقدام میں تعاون پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا شکریہ بھی ادا کیا اور کہا کہ شہداء کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

بلوچستان شہداء فورم  نے وزیر کھیل بلوچستان مینا مجید سے ملاقات کی اور شہداء کے مسائل پر تفصیل سے بات چیت کی۔ مینا مجید ن...
22/08/2025

بلوچستان شہداء فورم نے وزیر کھیل بلوچستان مینا مجید سے ملاقات کی اور شہداء کے مسائل پر تفصیل سے بات چیت کی۔ مینا مجید نے شہداء کے مسائل کو حل کرنے کے لیے تعاون کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ وہ شہداء کے خاندانوں کو کھیلوں میں بھی سپورٹ کریں گی۔

05/08/2025

"ایک دُکھی باپ کی کہانی جو میر سراج خان رئیسانی کی محبت میں کوئٹہ سے 10 سالہ بیٹے کے ساتھ جلسے میں شرکت کے لیے مستونگ گیا اور دھماکے میں زخمی ہوا اور اپنا 10 سالہ بیٹا کھو دیا۔ اس دھماکے میں میر سراج خان رئیسانی سمیت 300 سے زیادہ جانیں شہید ہوگئ۔"

31/07/2025

شہید سمیع اللہ کی کہانی — ایک ایسا سپاہی جس کی شہادت کے بعد اُس کے معذور بچے اور بیوہ کٹھن حالات کا سامنا کر رہے ہیں

25/07/2025

"ایک ماں، دو شہید بیٹے – کوئٹہ کی خاموش داستان"

Shaheed Asif & Shaheed zohaib..

23/07/2025

Sub inspector idress Shaheed..

"A martyr is not dead”

"Balochistan Shaheeda Forum strongly condemns the incident that took place in Qalat. We stand with the families of the m...
18/07/2025

"Balochistan Shaheeda Forum strongly condemns the incident that took place in Qalat. We stand with the families of the martyrs”

Address

Sarawan House Raisani Road
Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shuhada Forum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share