سره غوڑ گئی خدمت ٹولنہ فاؤنڈیشن

سره غوڑ گئی خدمت ٹولنہ فاؤنڈیشن ~پوھنه(Education)
~خدمت(Service)
~وطن پالنه(Patriotism)
~یوالي(Unity)

🌱 آئیں سرسبز وطن کی طرف ایک قدم بڑھائیں! 🌱سرہ غوڑگٸی خدمت ٹولنہ کی جانب سے کل بروز جمعرات سہ پہر 3 بجے سرغوڑگٸی عیدگاہ م...
25/02/2026

🌱 آئیں سرسبز وطن کی طرف ایک قدم بڑھائیں! 🌱
سرہ غوڑگٸی خدمت ٹولنہ کی جانب سے کل بروز جمعرات سہ پہر 3 بجے سرغوڑگٸی عیدگاہ میں شجرکاری مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ آپ دوستوں سے گزارش ہے کہ اس اشر میں ہمارے ساتھ شرکت فرماٸیں۔

ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ اپنے علاقے کو سرسبز، صاف اور خوبصورت بنائیں۔ آئیے! زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کریں اور ایک پودا لگا کر آنے والی نسلوں کے لیے بہتر ماحول کی بنیاد رکھیں۔

📍 مقام: سرہ غوڑگٸی عیدگاہ
⏰ وقت: سہ پہر 3 بجے
دن: بروز جمعرات
بمورخہ 26 فروری

16/02/2026

سره غوړګۍ خدمت ټولنې په تکتو کې د نوي کال د بوټو لګولو اشر پيل کړ. تقريرونه نه، عملي کار!

الحمداللہ کل بروز اتوار  15 فروری سے تکتو لکٸی میں شجرکاری کا آغاز ہوا۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی ہم نے تکتو میں لکٸی سمی...
16/02/2026

الحمداللہ کل بروز اتوار 15 فروری سے تکتو لکٸی میں شجرکاری کا آغاز ہوا۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی ہم نے تکتو میں لکٸی سمیت سرکاری ٹیوب ویلوں پر شجرکاری کرنے کا ارادہ کر لیا ہے۔ پہلے مرحلے میں کھڈے کھودے گٸے تاکہ ضرورت کے مطابق درخت لگاٸے جاٸیں اور درختوں کو ضياع ہونے سے بچایا جاٸیں۔

Address

Killi Saraghurgai
Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سره غوڑ گئی خدمت ٹولنہ فاؤنڈیشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to سره غوڑ گئی خدمت ٹولنہ فاؤنڈیشن:

Shortcuts

Share