04/05/2024
السلام علیکم درخواست برائے حال ڈیپارٹمنٹ میں بلوچستان کے وزیراعلی سرفراز بگٹی صاحب اپ سے میں دلی ریکویسٹ کرتا ہوں درخواست کرتا ہوں مطالبہ کرتا ہوں کہ باقی صوبوں کی طرح بلوچستان میں بھی معذور افراد کے مسائل پر غور کرنے کی ضرورت ہے اس پہ اپلیمنٹ کرنے کی ضرورت ہے معذور افراد بہت سارے مسائل کا سامنا کر رہا ہے تمام ڈیپارٹمنٹ اور تمام ادارے معذور افراد کے مسائل پر سیریس ہونے کی ضرورت ہے صرف اخبار یا اشتیار تک محدود نہیں ہونا چاہیے معذور افراد کے 2017 ایکٹ اس کے ساتھ روزگار تعلیم ایجوکیشن ٹرانسپورٹ یہاں تک کہ اج تک معذور افراد کے لیے ایک ولچر کا رسائی اسانی سے نہیں مل رہا ہم کس سے ریکویسٹ کریں ہم کس سے درخواست کریں ہم کس سے مطالبہ کریں نہ ہمارے اواز کوئی سننے والا ہے نہ ہمارے اواز پہنچانے والا کوئی ہے معذور افراد تک گئے اپلائی کر کر کے لیکن نوکر ہی نہیں مل رہا اخر میں ایک دفعہ پھر سے وزیراعظم پاکستان اور جتنی بھی ادارے ہیں ان سب سے مطالبہ درخواست کرتا ہوں کہ خدارا ہمارے ڈسیبل افراد کے مسائل کے اوپر غور کریں اس کو سیریس لے ایپلیمنٹ ہونا چاہیے عمل درامد ہونا چاہیے اس کے اوپر سید نصیب اللہ پریزیڈنٹ امید ہے راہ بلوچستان کوئٹہ