18/09/2026
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رٰاجِعُوْنَ 💔
انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے پیارے بھائی کا بیٹا، ہمارا لختِ جگر اویس خان آج ایک دردناک سڑک حادثے میں ربِ کریم کے پاس چلا گیا۔
اللہ پاک ہمارے پیارے اویس کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ تمام احباب سے دعاۓ مغفرت کی اپیل ہے۔