لیبر کالونی ورکنگ کمیٹی نواں کلی ہنہ بائی پاس کوئٹہ

لیبر کالونی ورکنگ کمیٹی  نواں کلی ہنہ بائی پاس کوئٹہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from لیبر کالونی ورکنگ کمیٹی نواں کلی ہنہ بائی پاس کوئٹہ, Nonprofit Organization, labour colony hanna Bypass nawa killi, Quetta Cantonment.

14/04/2026

I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉👍💖😊

25/03/2026

کالونی کے دو معزز رہائشیوں کے درمیان باہمی تنازعہ تھا۔ جسے کمیٹی کے ممبران نے باہمی افہام و تفہیم کے ذریعے خوش اسلوبی سے حل کر دیا ہے۔

*شعبہ نشرواشاعت:- ورکنگ کمیٹی لیبر کالونی نواں کلی کوئیٹہ*

مکینان کالونی اور مسلمانوں کو عید الفطر مبارک ہو۔۔۔۔۔ورکنک کمیٹی لیبر کالونی نواں کلی۔۔۔۔
21/03/2026

مکینان کالونی اور مسلمانوں کو عید الفطر مبارک ہو۔۔۔۔۔ورکنک کمیٹی لیبر کالونی نواں کلی۔۔۔۔

20/03/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ورکنک کمیٹی کے ممبر، پرنسپل ہائیر سیکنڈری اسکول سٹاف کالج محمد فیروز صاحب کی خالہ طویل علالت کے بعد آج وفات پا گئی ہیں۔
مرحومہ کی نمازِ جنازہ کل صبح نمازِ عید کے بعد کلی عمر خان قبرستان میں ادا کی جائے گی۔
تمام احباب سے مرحومہ کی مغفرت، بلند درجات اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی درخواست ہے۔
شعبہ نشر و اشاعت:
ورکنک کمیٹی، لیبر کالونی نواں کلی کوئٹہ

آج زرغون آباد پولیس اسٹیشن میں ماسٹر عبدالکریم بڑیچ اور آمین اللہ کے درمیان ہونے والے تنازعہ کو ورکنگ کمیٹی لیبر کالونی ...
20/02/2026

آج زرغون آباد پولیس اسٹیشن میں ماسٹر عبدالکریم بڑیچ اور آمین اللہ کے درمیان ہونے والے تنازعہ کو ورکنگ کمیٹی لیبر کالونی نواں کلی کوئٹہ کی ثالثی میں باہمی افہام و تفہیم کے ذریعے خوش اسلوبی سے حل کر لیا گیا۔ فریقین نے ورکنگ کمیٹی کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے آئندہ باہمی احترام اور بھائی چارے کے ساتھ رہنے کے عزم کا اظہار کیا۔

*شعبہ نشر و اشاعت:- ورکنگ کمیٹی لیبر کالونی نواں کلی کوئیٹہ*

ورکنگ کمیٹی کی بروقت اور مؤثر کارروائی کے نتیجے میں گلی نمبر 4، 5 اور 6 کے ٹرانسفارمر کے کوئل جل جانے اور ڈی فیٹنگ ٹوٹنے...
13/02/2026

ورکنگ کمیٹی کی بروقت اور مؤثر کارروائی کے نتیجے میں گلی نمبر 4، 5 اور 6 کے ٹرانسفارمر کے کوئل جل جانے اور ڈی فیٹنگ ٹوٹنے کی خرابی کو فوری طور پر دور کر دیا گیا اور 2 عدد نئی ڈی فیٹنگز نصب کر دی گئیں۔ ٹرانسفارمر کو ہر لحاظ سے مرمت کرکے 24 گھنٹوں کے اندر اندر ایمرجنسی بنیادوں پر مکمل طور پر بحال کر دیا گیا۔ اس فوری ذمہ دارانہ اور قابلِ تحسین اقدام پر ہم ایکسین ایم این ٹی اور انچارج ایم این ٹی واپڈا کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔

*شعبۂ نشر و اشاعت:- ورکنگ کمیٹی لیبر کالونی نواں کلی کوئیٹہ*

ورکنک کمیٹی کی درخواست پر اج صفا پروجیکٹ  کی  ٹیم نے کالونی کی مختلف گلیوں سےکچرہ اٹھایا ۔۔۔۔
01/01/2026

ورکنک کمیٹی کی درخواست پر اج صفا پروجیکٹ کی ٹیم نے کالونی کی مختلف گلیوں سےکچرہ اٹھایا ۔۔۔۔

29/12/2025

روڈ کے اوپر پلازے والےکے ساتھ کیس پر کمیٹی ممبرز پیمائش اور مشاورت ۔۔۔۔۔کررہیں۔۔۔
2024 .......

کالونی کی  بچی فاطمہ کے فیصلہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کچھ تصویری
28/12/2025

کالونی کی بچی فاطمہ کے فیصلہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کچھ تصویری

Address

Labour Colony Hanna Bypass Nawa Killi
Quetta Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when لیبر کالونی ورکنگ کمیٹی نواں کلی ہنہ بائی پاس کوئٹہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share