تاجک قومی اتحاد

تاجک قومی اتحاد تاجک قومی اتحاد پاکستان بلوچستان،خیبر پختون خوا،سندھ،پنجاب پاکستان کے چاروں صوبوں میں مرکزی دفتر اور کابینہ موجود ہے۔
(3)

11/03/2020

‏إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

ایف 16 طیارہ حادثے میں شھید ہونے والے ونگ کمانڈر نعمان اکرم شھید کی جرآت اور بہادری کو سلام اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں


10/03/2020

PTI Baluchistan

پاکستان تحریک انصاف بلوچستان لیبروونگ فیڈریشن چیرمین بلوچستان سردار محمدافضل تاجک کو سردارجمیل زرگ مینگل,میراخترمینگل,نعیم عیلزئی, جہانزیب بابئ اورنگزیب بابئی,عبداللہ بلوچ, اور دیگر قبائلی رہمناؤں نے لیبرفیڈریشن چیرمین بلوچستان بننے پہ مبارک دیتے ہوے

08/03/2020

#فرمانِ #سعدی #تاجِک 📜

06/03/2020

کوئٹہ.
چیف آف تاجک سردارمحمدافضل تاجک کو پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے لیبروونگ فیڈریشن بلوچستان چیرمین منتخب ہونے کے بعد کوئٹہ آمد کے سلسلہ میں تاجک قومی اتحاد پاکستان کا سردارمحمدافضل تاجک کا پرزور استقبال کی تیاریاں

06/03/2020

#فرمانِ #رومی #تاجِک 📜

28/02/2020



تاجک قومی اتحاد پاکستان چیرمین کی صدارت میں بمقام تاجک قومی اتحاد پاکستان سکٹریٹ (اسلام آباد) میں اہم میٹینگ ہوئی جس میں سینئر رہنما عبدالنافع تاجک_ماجدخان_تاجک,سہیل شہزاد_تاجک اور اسدخان_تاجک نے شرکت کی.

10/02/2020

#فرمانِ #سعدی #تاجِک 📜
آنکھوں کا فائدہ اور حاصل یہ ہے کہ وہ دلبر کو دیکھیں
او اگر نہ دیکھیں تو پھر بینائی کا کیا بھئ فائدہ؟

06/02/2020

#فرمانِ #سعدی #تاجِک 📜
میں اگر ہزار خدمت بھی کرو توں پھر بھی گناھگار ہو
تم ہزاروں خون نا حق کرتا ہے اور پھر بھی بے گناہ ہے

05/02/2020

چیر مین لیبرونگ فیڈریشن بلوچستان کی یومِ کشمیر یکجہتی کے موقع پہ ویڈیو پیغام ۔

04/02/2020

آج بامورخہ 4۔2۔2020 باروز منگل تاجک قومی اتحاد پاکستان کے عہدیداران نے ایک اہم میٹنگ منقعد کی جس میں قومی امور پر تبادلہ خیال کیا اور قوم کے فلاح و بہبود اور اتحاد اتفاق پے گفت و شنید ہوئی جس کی صدارت
مرکزی صدر تاجک قومی اتحاد پاکستان میر قربان تاجک نے کی

01/02/2020

#فرمانِ #رومی #تاجِک 📜
جھاں کہی بھی ویرانہ ہو وہاں سے خزانہ ملنے کی امید ہوتی ہے ۔
تو پھر تو ویران اور ٹوٹے ہوئے دلوں میں حق کے خزانے کی تلاش کیوں نہیں کرتا۔

30/01/2020

چئیرمین فیڈریشن بلوچستان لیبر ونگ
سردار محمد افضل تاجک صاحب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے۔

26/01/2020

سردار محمد افضل تاجک اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے۔

23/01/2020

غزنوی تاجک

الحمداللہ آج افواج پاکستان کا دشمنوں کے لئے ایک اور تحفہ۔ایک اور (غزنوی بیلسٹک میزائل) کا کامیاب تجربہ۔
غزنوی میزائل بنام(سلطان محمود غزنوی تاجک) ہے جو دلیر اور انصاف پسند مسلمان بادشاہ تھا اور فتح ہند تھا۔

23/01/2020

سردار صاحب❤

22/01/2020

چئیرمین بلوچستان فیڈریشن لیبر ونگ P.T.I
سردار افضل تاجک

21/01/2020

اسلام آباد۔
تاجک قومی اتحاد پاکستان چیرمین وفد کے ہمراہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سے انکے چیمبر میں ملاقات کرتے ہوے۔

20/01/2020

چیف آف تاجک قبائل اور چئیرمین بلوچستان قبائلی الائنس اور چئیرمین بلوچستان فیڈریشن لیبر ونگ P.T.I
سردار افضل تاجک صاحب کا سوات میں تاجک قومی اتحاد پاکستان کے رہنماوں سے ملاقات کیا۔
قومی،سیاسی و دیگر مختلف امور پر گفتگو شنید کیا۔

19/01/2020

Chairman Balochistan Federation Lebor Wing
Sardar Afzal Tajik

سردار افضل تاجِک جو کہ تاجِک قوم کے سربراہ اور تاجِک قومی اتحاد پاکستان اور بلوچستان قبائلی الائنس کے چئیرمین ہے۔ اسلام آباد میں چئیرمین بلوچستان فیڈریشن لیبر ونگ P.T.I بننے پر حلف لے رہے ہیں۔
حلف برداری میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے بھی شرکت کی اور سردار افضل تاجِک کو مبارک باد دیا۔

16/01/2020

۔
چیف آف تاجک اور بلوچستان الائنس کے چیئرمین سردار محمد افضل تاجک نے باقاعدہ تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی، اورپاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے لیبر ونگ کا چیئرمین منتخب ہونے پر انہوں نے پوری جماعت اور قبائلی معتبرین کا شکریہ ادا کیا ،
انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ بلوچستان کے چیئرمین منتخب ہونے پر دلی خوشی ہوئی اور اس عہدے سے وفا کرتے ہوئے اپنے تمام تر فرائض با خوبی انجام دینے کا ارادہ رکھتے ہیں ،
ان خیالات کا اظہار سردار محمد افضل تاجک نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف آف تاجک اور بلوچستان الائنس کے چیئرمین سردار محمد افضل تاجک نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی تمام قیادت اور کارکنان کا بے حد مشکور ہوں جنہوں نے مجھ پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ،
انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستان کے سب سے زیادہ قدرتی وسائل سے مالامال صوبے بلوچستان سے تعلق رکھتے ہیں اور اپنی تمام زندگی انہوں نے اپنے صوبے کی خدمت کرتے ہوئے گزاری جبکہ ان کو اللہ نے ایسا موقع دیا جہاں وہ پورے پاکستان میں لیبر ونگ کی نمائندگی کریں گے ، سردار افضل تاجک نے اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ملک کو قوم کی خدمت کرنے کے عزائم بارے بھی آگاہ کیا ۔

11/01/2020

Tajik Kayani❤

اللہ کے فضل و کرم سے وقاص کیانی تاجِک ایڈوکیٹ راولپنڈی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہوگئے ہیں۔۔ آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو

09/01/2020

#حکایاتِ #سعدی #تاجِک 📜
دولت کمانے کے لئے اپنی صحت کہو دیتا ہے
اور پھر صحت کو پانے کے لئے دولت کھو دیتا ہے۔

مستقبل کو سوچ کر اپنا حال ضایح کرتا ہے
پھر مستقبل میں آپنا ماضی یاد کرکے روتا ہے۔

جیتا ایسے ہے جیسا کبھی مرنا ہی نہیں ہے
اور مر ایسے جاتا ہے جیسے کبھی جیا ہی نہیں ہے۔

Address

Quetta Cantonment

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تاجک قومی اتحاد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to تاجک قومی اتحاد:

Videos

Share


Other Community Organizations in Quetta Cantonment

Show All