05/02/2026
“کشمیر بنے گا پاکستان،
ظلم کی زنجیریں ٹوٹیں گی، آزادی کا سورج ضرور چمکے گا”
— اسی عزم، جذبۂ حریت اور مظلوم کشمیری عوام سے بھرپور اظہارِ یکجہتی کے ساتھ انجمن طلباء اسلام قلعہ دیدار سنگھ کے زیرِ اہتمام یومِ یکجہتی کشمیر آج نہایت شاندار، باوقار اور ولولہ انگیز انداز میں منایا گیا، جس میں کالج ناظم شاہ زین رانجھا اور دیگر طلباء نے بھرپور شرکت کی، اور ہم تہہ دل سے تمام دوست احباب کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اپنی قیمتی موجودگی سے اس پروگرام کو کامیاب اور یادگار بنایا۔