Pakistan Zindabad

Pakistan Zindabad .. :

رمضان راشن کے لئے  مستحق افراد رابطہ کریں رمضان المبارک 2026 کے بابرکت مہینے میں سہارا زندگی ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے...
16/02/2026

رمضان راشن کے لئے مستحق افراد رابطہ کریں
رمضان المبارک 2026 کے بابرکت مہینے میں سہارا زندگی ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے اپنے معزز ڈونرز کے تعاون سے سفید پوش خاندانوں کے لیے راشن پیک تیار کیے جا رہے ہیں۔
آپ کی امانت مستحقین تک، عزت و احترام کے ساتھ پہنچانا ہمارا
عزم ہے۔
آپ بھی اپنا حصہ شامل کر سکتے ہیں
.
Contact . 0300 0900781

رمضان راشن تقسیم شروع  لائک فالو کمنٹ شیئر کر دیں اور اگر آپ مستحق ہیں تو اپنا نام اور نمبر کمنٹ میں لکھ دیں انشاءاللہ ت...
16/02/2026

رمضان راشن تقسیم شروع لائک فالو کمنٹ شیئر کر دیں اور اگر آپ مستحق ہیں تو اپنا نام اور نمبر کمنٹ میں لکھ دیں انشاءاللہ تصدیق کے بعد راشن لسٹ میں ایڈ ہو جائیں گے
03000900781

15/02/2026

ایک بے بس ماں اپنے بیمار بچے کے ساتھ شدید مشکل میں ہے۔ ادویات اور علاج کیلئے فوری مالی تعاون درکار ہے۔ آپ کی تھوڑی سی مدد کسی کی زندگی میں آسانی لا سکتی ہے
۔
براہِ کرم المدد ویلفئیر کے پلیٹ فارم سے دل کھول کر تعاون کریں اور یہ پیغام زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
۔
📌 For Help / AC Details:
AC No: M Madni
National Bank
03554182985931

Jazcash
03007009113

📞 Al-Madad Welfare: +92 300 00900781

🤲 اللہ آپ کو اس نیکی کا بہترین اجر دے۔

رمضان راشن لسٹ میں ایڈ ہونے کے لیے رابط کریں - کمنٹ شیئر کر دیں اور اپنا نام اور نمبر کمنٹ میں لکھ دیں انشاءاللہ اپ راشن...
06/02/2026

رمضان راشن لسٹ میں ایڈ ہونے کے لیے رابط کریں - کمنٹ شیئر کر دیں اور اپنا نام اور نمبر کمنٹ میں لکھ دیں انشاءاللہ اپ راشن لسٹ میں ایڈ ہو جائیں گے
+923000900781

06/02/2026

جنوبی پنجاب کے ایک گاؤں میں غریب فیملی کو پانی کی بہت
مشکلات ہے ان کے لیے ایک ہینڈ پمپ انسٹال کرنا ہے اپنے مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے ہینڈ پمپ لگوا کر ان کو بہترین تحفہ عطیہ کریں ۔۔۔
رابطہ 03000900781

05/02/2026

اللہ کے گھر کی دوبارہ تعمیر کا آغاز | مسجد کی مرمت و بحالی | صدقہ جاریہ کا عظیم موقع | Masjid Renovation

Our Masjid Renovation is underway to support mosque reconstruction, mosque repair, and masjid restoration in Pakistan. This initiative focuses on rebuilding mosques, strengthening structures, and creating safe prayer spaces for the community.
By choosing to donate for masjid, you become part of a powerful Sadaqah Jariyah donation and meaningful Islamic charity. Your Islamic donation helps with masjid construction, masjid repair projects, and Allah house renovation, benefiting hundreds of worshippers.

Let’s come together to help build mosques, support masjid rebuilding, and take part in Muslim charity that lasts for generations. Every contribution matters.
Join us today — donate for mosque, share this cause, and help spread khair


الحمداللہ عامر بھائ نے اس معذور بچی تک ویل چئیر پہنچا دی انشاءاللہ یہ خدمت کا سلسلہ جاری رہے گا۔❣️❣️
03/02/2026

الحمداللہ عامر بھائ نے اس معذور بچی تک ویل چئیر پہنچا دی انشاءاللہ یہ خدمت کا سلسلہ جاری رہے گا۔❣️❣️

خدمت خلق
03/02/2026

خدمت خلق

“ایثار ویلفیئر فاؤنڈیشن کا ایک یادگار اور کامیاب پروگرام
03/02/2026

“ایثار ویلفیئر فاؤنڈیشن کا ایک یادگار اور کامیاب پروگرام

My friends and I are serving humanity by distributing ration among poor and deserving families
21/12/2025

My friends and I are serving humanity by distributing ration among poor and deserving families

Address

Punjab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Zindabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share