Abdullahpur

Abdullahpur Abdullahpur is a town in Faisalabad, Punjab, Pakistan

عبداللہ پور فیس بک پیج سماجی خدمت ( سوشل ورک) کا فیس بک پیج ہے عبداللہ پور، فیصل آباد کا ایک محلہ ہے
Abdullahpur's page is a social service page.

مقام: محمدی جامع مسجد، گلی نمبر 28، عبداللہ پور فیصل آباد
28/08/2026

مقام: محمدی جامع مسجد، گلی نمبر 28، عبداللہ پور فیصل آباد

28/08/2026

پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی، 58 پیسے فی لیٹر سستا، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں میگا کمی، پورے 17 پیسے فی لیٹر کمی

28/08/2026

فیسکو سے گزارش ہے، شدید گرمی اور حبس میں شہری پریشان ہیں، رات کو بجلی کی بندش سے گریز کریں

28/08/2026

فیصل آباد: لاری اڈا کے قریب میاں محمد ٹرسٹ ہسپتال کی چھت پر سولر پینلز کی تاروں میں آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو 1122

28/08/2026

فیصل آباد: کچہری بازار وکیلاں والی گلی میں اللہ والا سینٹر پلازہ کی پہلی منزل پر کپڑے کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو 1122

28/08/2026

فیصل آباد میٹرو پراجیکٹ پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری

اعلان فوتگیمحمد علی کی ہمشیرہ، امداد حسین اور فقیر حسین کی بھانجی قضائے الہی سے وفات پا  گئی ہیں(إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا...
28/08/2026

اعلان فوتگی
محمد علی کی ہمشیرہ، امداد حسین اور فقیر حسین کی بھانجی قضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں
(إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ)
نماز جنازہ 28 اگست 2026 بروز جمعہ جامع مسجد کلاں فتح دین عبداللہ پور میں بعد از نماز عشاء ادا کی جائے گی احباب نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
ان کی رہائش گاہ گلی نمبر 11 عبداللہ پور میں ہے

28/08/2026

گیس کے زیادہ بلوں نے شہریوں کو پریشان کر دیا

28/08/2026

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ. اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

اعلان فوتگیعبداللہ پور اسٹریٹ نمبر 8 میں بجلی کی دکان چلانے والے نادر بھائی قضائے الہی سے وفات پا  گئے ہیں(إِنَّا لِلّهِ...
28/08/2026

اعلان فوتگی
عبداللہ پور اسٹریٹ نمبر 8 میں بجلی کی دکان چلانے والے نادر بھائی قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں
(إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ)
نماز جنازہ 28 اگست 2026 بروز جمعہ نعت کالونی، بدر مسجد، اسٹریٹ نمبر 6 میں، نمازِ جمعہ کے بعد ادا کی جائے گی
احباب نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

Address

Abdullahpur Faisalabad Punjab
Punjab
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullahpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share